Sardar Wajahat Ilyas Advocate

Call Directions Contact the practice

Sardar Wajahat Ilyas Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Wajahat Ilyas Advocate, Lawyer & Law Firm, F8 kachehri Islamabad, Islamabad.

Advocate High Court ⚖️ | Entrepreneur | Former Coordinator to the Prime Minister AJK (Youth Affairs) | Former Kashmir Youth Ambassador | Engineer | Teacher | Public Speaker | Committed to Justice & Kashmir Advocate Islamabad Bar with vast expertise in criminal and civil law | Ex Coordinator to PM AJK on Youth Affairs | Head Kashmir Youth Ambassadors at Kashmir Committee | Ex President ISF Islamabad | 🍁

Justice is built on fairness, dignity, and the assurance that every person will be heard. These principles should guide ...
26/10/2026

Justice is built on fairness, dignity, and the assurance that every person will be heard. These principles should guide our institutions and our everyday conduct.

یہ جگنوؤں کی قیادت میں چلنے والے لوگتھے  کل  چراغ  کی  مانند  جلنے والے لوگہمیں  نے  اپنے  چراغوں   کو   پائمال   کیاہمی...
24/10/2026

یہ جگنوؤں کی قیادت میں چلنے والے لوگ
تھے کل چراغ کی مانند جلنے والے لوگ

ہمیں نے اپنے چراغوں کو پائمال کیا
ہمیں ہیں اب کفِ افسوس ملنے والے لوگ

ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ

ہمارے دور کا فرعون ڈوبتا ہی نہیں
کہاں چلے گئے پانی پہ چلنے والے لوگ

Wishing everyone a blessed Friday. May our day be filled with peace, purpose, and a renewed commitment to fairness and j...
23/10/2026

Wishing everyone a blessed Friday. May our day be filled with peace, purpose, and a renewed commitment to fairness and justice.

21/10/2026

پولیس ایف آئی آر درج نہ کرے تو کیا کریں؟

پہلے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو تحریری درخواست دیں اور وصولی یا ڈائری نمبر محفوظ رکھیں۔ شنوائی نہ ہو تو سینئر پولیس افسر سے رجوع کریں۔ مناسب صورت میں دفعہ 22-A(6)، ضابطۂ فوجداری کے تحت متعلقہ سیشن کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

یاد رکھیں، ہر شکایت پر ایف آئی آر درج نہیں ہوتی؛ جرم کی نوعیت اور حقائق اہم ہیں۔ یہ ویڈیو عمومی قانونی آگاہی کے لیے ہے۔

#پاکستان

20/10/2026

ایف آئی آر درج ہونے کے بعد گرفتاری کا خدشہ ہو تو فوری طور پر وکیل سے قانونی مشورہ لیں۔ مناسب حالات میں قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کی جا سکتی ہے؛ فیصلہ مقدمے کے حقائق اور قانون کے مطابق عدالت کرتی ہے۔ یہ ویڈیو عمومی قانونی آگاہی کے لیے ہے۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے ہم جیسے بے شمار نوجوانوں نے ایک عام کارکن کی حیثیت سے سیاسی سفر شروع کیا۔ سہیل آفریدی بھی اسی ...
11/10/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے ہم جیسے بے شمار نوجوانوں نے ایک عام کارکن کی حیثیت سے سیاسی سفر شروع کیا۔ سہیل آفریدی بھی اسی تنظیمی جدوجہد کا حصہ رہے, تنظیمی ذمہ داریاں نبھائیں اور خیبر پختونخوا کی وزارتِ اعلیٰ تک پہنچے۔

آج عمران خان جیل میں ہیں اور خیبر پختونخوا ایک سنگین آئینی و سیاسی بحران سے دوچار ہے۔ سہیل آفریدی نے ان مشکل حالات میں بھی اپنے سیاسی نظریات پر قائم رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ایک سابق عہدیدار کی حیثیت سے مجھے فخر ہے کہ ہماری تنظیم سے نکلنے والے نوجوان مشکل ترین حالات میں بھی اپنے اصولوں سے پیچھے نہ ہٹنے کا عزم رکھتے ہیں۔عہدے وقتی ہوتے ہیں، لیکن سیاسی تربیت، جدوجہد اور اصولوں کی اہمیت وقت گزرنے کے ساتھ ختم نہیں ہوتی۔مجھے سہیل آفریدی کی دلیری، جرات اور اپنے نظریات پر قائم رہنے کے عزم پر فخر ہے۔

ایک وکیل کی حیثیت سے میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے فیصلے کے آئینی جواز پر شدید تحفظات رکھتا ہوں۔ آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 ریاست کو غیر محدود اختیارات نہیں دیتے، بلکہ ان کے استعمال کے لیے واضح آئینی شرائط مقرر کرتے ہیں۔ عوامی مینڈیٹ کا احترام اور صوبائی خودمختاری کا تحفظ وفاقی جمہوری نظام کی بنیاد ہیں۔

جمہوریت میں سیاسی اختلاف کا مقابلہ عوامی رائے سے کیا جاتا ہے، غیر معمولی اختیارات کو عوامی مینڈیٹ کا متبادل نہیں بنایا جا سکتا۔

ابھی بھی وقت ہے کہ وفاقی حکومت سیاسی انا اور محاذ آرائی سے بالاتر ہو کر زمینی حقائق کو سمجھے، عوام کے جائز مطالبات اور جذبات کا احترام کرے اور آئینی و جمہوری راستہ اختیار کرے۔ سیاسی فیصلوں پر نظرثانی کمزوری نہیں بلکہ قومی مفاد میں دانش مندی کی علامت ہے۔خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں امن، سیاسی استحکام اور عوامی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

پاکستان کی 25 کروڑ عوام کو یہ حقیقت سمجھنا ہوگی کہ آپ کے مسائل حل کرنے کے لیے کوئی مسیحا باہر سے نہیں آئے گا۔ اپنے حالات بدلنے کے لیے ہمیں خود متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی، اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہوگی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

پاکستان کی ترقی کا راستہ طاقت کے استعمال سے نہیں بلکہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، جمہوریت اور عوام کی آزادانہ رائے کے احترام سے گزرتا ہے۔ مضبوط صوبے، بااختیار عوام اور مستحکم جمہوری ادارے ہی مضبوط پاکستان کی ضمانت ہیں۔

سردار وجاہت الیاس
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، اسلام آباد

عمران خان کی رہائی میں اس قوم کی حقیقی آزادی ہے، عمران خان اور بشری بی بی کو سزائیں دینے کے لیے آئین میں ترامیم لا کر جس...
05/10/2026

عمران خان کی رہائی میں اس قوم کی حقیقی آزادی ہے، عمران خان اور بشری بی بی کو سزائیں دینے کے لیے آئین میں ترامیم لا کر جس طرح پورے نظام کو منہدم کیا گیا وہ ساری قوم جانتی ہے۔سپریم کورٹ کو ایک ذیلی عدالت بنادیا گیا ہے۔ یہ ملک کا ایک تاریک دور ہے یہ سانحے ہیں جن سے ہم گزر رہے ہیں۔ مورخ جب تاریخ لکھے گا تو وہ یاد رکھے گا اس تاریک دور میں کون حق کے ساتھ کھڑا رہا کس نے حق کی شمع جلائی اور کون جبر کے ساتھ کھڑا تھا۔ ہمارا فرض ہے سچ بولنا ہم بولتے رہیں گے ہم جبر کے سامنے نہیں جھکیں گے
#القادرکیس

وقت، تخت، بختسب گردشی ہیں ہمیشہ شکر ادا کریں عاجز رہیں اور تکبر سے بچیں
24/09/2026

وقت، تخت، بخت
سب گردشی ہیں
ہمیشہ شکر ادا کریں
عاجز رہیں اور تکبر سے بچیں

At the Supreme Court Bar Association of Pakistan with Mr. Haroon-ur-Rashid, President SCBAP; Barrister Jahangir from the...
18/09/2026

At the Supreme Court Bar Association of Pakistan with Mr. Haroon-ur-Rashid, President SCBAP; Barrister Jahangir from the UK; Oxford law graduate Sami; and myself. Always a pleasure connecting with distinguished members of the legal fraternity. ⚖️

Address

F8 Kachehri Islamabad
Islamabad

Telephone

+923345352053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Wajahat Ilyas Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sardar Wajahat Ilyas Advocate:

Shortcuts

Share