14/05/2026
پختون تحفظ مومنٹ رہنما شہید گیلامان وزیر قتل کیس کی جوڈشیل کمپلیکس اسلام آباد میں سماعت
شہید گیلامان وزیر قتل میں نامزد ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست مسترد
شہید گیلامان وزیر کے قتل میں ملوث ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جج افضل مجوکہ نے خارج کردی
عدالت کے فیصلے کے بعد پولیس نے مرکزی ملزمان نائیک بادشاہ، افضل خان اور شاہزیب کو گرفتار کرلیا
شہید گیلامان وزیر قتل کیس میں قانون حرکت میں آگیا، نامزد ملزمان عدالت سے ریلیف نہ لے سکے
شہید گیلامان وزیر کے قاتلوں کے خلاف قانونی شکنجہ مزید سخت ہوگیا
اسلام آباد عدالت نے ملزمان کو بڑا جھٹکا دے دیا، عبوری ضمانت نہ مل سکی
درخواست خارج ہوتے ہی پولیس کا ایکشن، نائیک بادشاہ، افضل خان اور شاہزیب احاطہ عدالت سے گرفتار
شہید گیلامان وزیر کیس میں وکیل مصدق عزیز خٹک سمیت دیگر وکلاء عدالت میں پیش ہوئے
عدالت کا دوٹوک فیصلہ، قتل کیس کے ملزمان کو ضمانت قبل از گرفتاری ریلیف دینے سے انکار
شہید گیلامان وزیر قتل کیس انصاف کی جانب اہم قدم، ملزمان گرفتار