26/04/2025
اک تیری وجہ سے ہم دشمن کی دھمکیوں کو ہوا میں اُڑا دیتے ہیں..
نہ وہ توپ کا سپاہی تھا، نہ سرحد کا محافظ...
مگر اس کا قلم، اس کا علم، دشمن کی توپوں پر بھاری تھا۔
"(ڈاکٹر عبدالقدیر خان)"
وہ بہادر جس نے خاموشی سے ایک پوری قوم کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔
دنیا کے دباؤ، پابندیوں اور خطرات کے باوجود،
اس نے جھکنے سے انکار کیا،
سچ کا ساتھ دیا، اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر تاریخ بدل دی۔
یہ صرف سائنس نہیں تھی،
یہ حوصلے، قربانی اور غیرت کا کارنامہ تھا۔
سلام ہے اُس بہادر کو جس کی جرأت نے ہمیں دشمن کے سامنے سینہ تان کر جینے کا حوصلہ دیا!
تیری محنت، تیرا عزم، اور تیری قربانی کبھی فراموش نہیں کی جا سکتی۔
پاکستان ہمیشہ تیرا احسان مند رہے گا۔
#عبدالقدیرخان د