Hasnain Bin Arshad Kiyani

Hasnain Bin Arshad Kiyani We work as a single united team with market leading firms around the world and give our clients the highest quality advice possible.

Humble Request for Vote & Kind Support.
25/10/2025

Humble Request for Vote & Kind Support.

"There is no power on earth that can undo Pakistan" Muhammad Ali Jinnah
03/08/2025

"There is no power on earth that can undo Pakistan" Muhammad Ali Jinnah

Eid Mubarak 💓
09/04/2024

Eid Mubarak 💓

🏁
16/03/2024

🏁

25/02/2024

‏اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
‏پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔
جس پر کرم ہوا ہے ناں ‏میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ اور کرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
حق سے زیادہ دیتا ہے۔
اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔
اللہ کے کرم کے پہیے ‏کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔
اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو۔
نہیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا
دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔
جب زندگی کے معاملات اَڑ جائیں؛ سمجھ جاؤ ‏تم نے دوسروں کے معاملات اَڑاۓ ہوۓ ہیں۔
آسانیاں دو؛ آسانیاں ملیں گی

Happy Birthday Zaheer Abbas Raja Baaaahi 💖
07/02/2024

Happy Birthday Zaheer Abbas Raja Baaaahi 💖

💞
30/01/2024

💞

03/01/2024

اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر :
”(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر(فاطمہؑ) عطا کی"
(القرآن)
تمام مومنین و مومنات کو دختر مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٫ زوجہ مرتضی ع ٫مادر حسنین ع ٫۔ بی بی فاطمہ سلام علیہا ( خاتون جنت ) سیدہ نساء العالمین کی ولادت باسعادت بہت مبارک ہو۔❤️

15/11/2023
15/08/2023

👍

سلام یا حسین علیہ السّلام
20/07/2023

سلام یا حسین علیہ السّلام

25 likes, 4 comments. Check out Naveed Bin Arshad's post.

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+923088838007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Bin Arshad Kiyani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hasnain Bin Arshad Kiyani:

Share