27/06/2025
*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*
اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لٰہذا اب بجٹ کے مطابق جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس تقریباً
Single Tax on *Filers*
Double Tax on *Late Filers*
Tripple or More Tax on *Non Filers*
لہٰذا اس سال کی اپنی انکم ٹیکس ریٹرن ابھی لازمی جمع کروائیں. مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ 03336260814