Usman & Associates

Usman & Associates ⚖️ Law Firm ⚖️
Chamber # 146, Executive Block, District Courts Sialkot
https://maps.app.goo.gl/vYELQTebdboBcBrx5?g_st=ic

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-2027 کیلئے دیت کی رقم مبلغ ایک کروڑ ترانوے لاکھ باون ہزار  تین سو نوے روپے (Rs. 19,352,390)...
28/07/2026

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-2027 کیلئے دیت کی رقم مبلغ ایک کروڑ ترانوے لاکھ باون ہزار تین سو نوے روپے (Rs. 19,352,390) مقرر۔
The Federal Government has declared the value of Diyat (blood money) at Rs. 19,352,390 (Nineteen Million Three Hundred Fifty-Two Thousand Three Hundred and Ninety only) for the financial year 2026-2027.

پنجاب میں پیلا اسٹامپ پیپر ختم،رجسٹری سفید پیج پر کنورٹ،آن لائن PSID سے ادائیگی کے بعد کسی بھی کاغذ پر اسٹام پیپر کا پرن...
10/03/2026

پنجاب میں پیلا اسٹامپ پیپر ختم،
رجسٹری سفید پیج پر کنورٹ،
آن لائن PSID سے ادائیگی کے بعد کسی بھی کاغذ پر اسٹام پیپر کا پرنٹ حاصل کیا جاسکے گا۔

تمام اُمتِ مسلمہ کو رمضان المبارک کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ♥️❗️♥️
18/02/2026

تمام اُمتِ مسلمہ کو رمضان المبارک کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ♥️❗️♥️

تمام اُمتِ مسلمہ کو جمعہ مبارک ♥️❗️♥️
13/02/2026

تمام اُمتِ مسلمہ کو جمعہ مبارک ♥️❗️♥️

30 دسمبر 2025 سے قبل زبانی انتقالات سے متعلق بورڈ آف ریونیو پنجاب کی ہدایاتبورڈ آف ریونیو پنجاب نے 30 دسمبر 2025 کے نوٹی...
12/02/2026

30 دسمبر 2025 سے قبل زبانی انتقالات سے متعلق بورڈ آف ریونیو پنجاب کی ہدایات

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے 30 دسمبر 2025 کے نوٹیفکیشن کے بعد زبانی بنیادوں پر ہونے والے انتقالات (Oral Mutations) کے حوالے سے پیدا ہونے والی ابہام کو دور کرنے کے لیے 11 فروری 2026 کو نئی ہدایات جاری کی ہیں۔
اس سے پہلے 30-12-2025 کے نوٹیفکیشن کے ذریعے تمام ریونیو افسران کو ہدایت کی گئی تھی کہ کسی بھی زبانی بیان، دعویٰ یا ٹرانزیکشن کی بنیاد پر انتقال درج یا منظور نہ کیا جائے، سوائے وراثت معاملات کے، تاہم اس تاریخ سے پہلے درج کیے گئے زبانی انتقالات کی حیثیت واضح نہ تھی، جس پر اب وضاحت کر دی گئی ہے۔
1- کمپیوٹرائزڈ (آن لائن) موضع جات کے لیے
30 دسمبر 2025 تک درج کیے گئے تمام زبانی انتقالات کی توثیق متعلقہ ریونیو افسران، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈز (ADLRs) اور لینڈ ریکارڈ آفیسرز (LROs) کریں گے۔
یہ عمل ہر صورت 20 فروری 2026 تک مکمل کیا جائے گا۔
2- مینوئل موضع جات کے لیے اسسٹنٹ کمشنر متعلقہ موضع جات میں 30 دسمبر 2025 تک درج ہونے والے تمام زبانی انتقالات کی فہرست (سیریل نمبرز سمیت) مقررہ فارم پر تیار کریں گے اور اسے متعلقہ ریونیو افسران سے تصدیق کروانے کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس میں جمع کروائیں گے۔
یہ عمل بھی 20 فروری 2026 تک مکمل کرنا لازم ہوگا۔
3- رہن (Mortgage) سے متعلق وضاحت
زرعی مقاصد کے لیے قرض کے حصول کی خاطر رہن کے انتقالات (Registration Act 1908 کی دفعہ 17(2)(x) کے تحت) اور قرض کی ضمانت کے طور پر غیر منقولہ جائیداد میں مفاد کی منتقلی (Transfer of Property Act 1882 کی دفعہ 58 کے تحت) اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔
یعنی ایسے انتقالات پہلے کی طرح جاری رہیں گے اور ان پر کوئی نئی پابندی لاگو نہیں ہوگی۔
4- عمل درآمد رپورٹ
تمام ہدایات پر من و عن عمل کرتے ہوئے ایک مشترکہ (Consolidated) عمل درآمد رپورٹ 25 فروری 2026 تک بورڈ آف ریونیو کو بھجوانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
یہ ہدایات صرف ان زبانی انتقالات کے لیے ہیں جو 30 دسمبر 2025 سے پہلے درج ہو چکے تھے، تاکہ ان کی قانونی حیثیت واضح ہو اور زیر التواء معاملات کو مقررہ مدت میں نمٹایا جا سکے، جبکہ اس تاریخ کے بعد زبانی بنیاد پر انتقالات پر پابندی برقرار رہے گی۔
Usman & Associates

27/12/2025

Speech by Saeed Ahmad Bhalli Candidate for President Dba Sialkot on Debate Event by Tax Bar Association Sialkot.
اِن شاءاللّٰہ تعالٰی صدر سعید احمد بھلی ✌️❗️✌️

اِن شاءاللّٰہ تعالٰی صدر سعید احمد بھلی ✌️❗️✌️
27/12/2025

اِن شاءاللّٰہ تعالٰی صدر سعید احمد بھلی ✌️❗️✌️

Address

Chamber # 146, Executive Block, District Courts Sialkot
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923336155354

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman & Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Usman & Associates:

Shortcuts

Share

Category