Rana Naveed Sharif Advocate

Rana Naveed Sharif Advocate Lawyer in Sialkot/ Advocate High court

06/06/2026
آپ کی رائے میں پاکستان میں اظہارِ رائے کی آزادی کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟
05/06/2026

آپ کی رائے میں پاکستان میں اظہارِ رائے کی آزادی کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟

"انصاف صرف ہونا کافی نہیں، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 10-A ہر شہری کو منصفانہ ٹرائل اور قان...
31/05/2026

"انصاف صرف ہونا کافی نہیں، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔

آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 10-A ہر شہری کو منصفانہ ٹرائل اور قانونی کارروائی کا حق دیتا ہے۔

کسی بھی شخص کو عدالت کے فیصلے سے پہلے مجرم قرار دینا، یا قانون کو ہاتھ میں لے کر اس کی جان لینا، نہ صرف آئینِ پاکستان کی روح کے خلاف ہے بلکہ انصاف کے بنیادی اصولوں کی بھی نفی ہے۔

بغیر منصفانہ ٹرائل کے انسانی جانوں کا ضیاع قانون، ریاست اور معاشرے تینوں کے لیے ایک سنگین سوال ہے۔

نہ ہمارا دین کسی بے گناہ کی جان لینے کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی آئینِ پاکستان ماورائے قانون اقدامات کی اجازت دیتا ہے۔

دنیا میں بھی ہر عمل کا حساب ہونا چاہیے اور آخرت میں بھی ہر ظلم کا جواب دینا ہوگا۔

رانا نوید شریف ایڈووکیٹ ھائیکورٹ
صدر، انصاف لائرز فورم (ILF) تحصیل سیالکوٹ

30/05/2026
پاکستان صرف زمین کا ٹکڑا نہیں یہ اُن قربانیوں، خوابوں اور اصولوں کا نام ہے جس پر قوم کھڑی ہماری قوم کھڑی ہے ۔پاکستان لاک...
20/05/2026

پاکستان صرف زمین کا ٹکڑا نہیں
یہ اُن قربانیوں، خوابوں اور اصولوں کا نام ہے جس پر قوم کھڑی ہماری قوم کھڑی ہے ۔

پاکستان لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا، اور اس ریاست کی اصل بنیاد اس کا آئین ہے۔
جو لوگ آئین توڑتے ہیں، قانون کو پامال کرتے ہیں اور اپنی طاقت کو ریاست سے بڑا سمجھتے ہیں، وہ صرف ایک قانون نہیں توڑتے
وہ قوم کے اعتماد، جمہوریت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل پر حملہ کرتے ہیں۔

آئین کے ساتھ غداری صرف ایک سیاسی جرم نہیں، بلکہ وطن کے ساتھ بے وفائی ہے۔
کیونکہ جب آئین کمزور ہوتا ہے تو ریاست کمزور ہوتی ہے، انصاف مر جاتا ہے اور عوام غلام بن جاتے ہیں۔

ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا…
کیا ہم شخصیات کے غلام رہیں گے؟
یا آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے ہوں گے؟

میں اُس پاکستان کا خواب دیکھتا ہوں جہاں طاقتور بھی قانون کے سامنے جواب دہ ہو،
جہاں آئین صرف کتابوں میں نہیں بلکہ ریاست کے ہر فیصلے میں زندہ ہو۔

جو قومیں اپنے آئین کی حفاظت نہیں کرتیں، تاریخ اُن کی آزادی بھی چھین لیتی ہے۔”

رانا نوید شریف
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
صدر انصاف لائرز فورم تحصیل سیالک

Address

District Courts Sialkot
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:30
Wednesday 09:30 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923137575975

Website

http://Www.shariflawassociates.com/, http://Www.shariflawassociates.com/, http://Www.s

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Naveed Sharif Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rana Naveed Sharif Advocate:

Share