RajaIftikhar Advocate Law Firm

Call Directions Website Contact the practice
05/11/2026

R I Law Firm & Co
In Judicial Complex hearings

05/11/2026

R I Law Firm
At Custom Court

05/11/2026

R I Law Firm
Your Legal Partner

30/10/2026
30/10/2026
راجہ محمود کو پانچ سالہ ایل ایل بی (LL.B.) کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرنے اور گریجویشن کی تقریب میں اپنی ڈگری وصول کرنے پر...
04/07/2026

راجہ محمود کو پانچ سالہ ایل ایل بی (LL.B.) کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرنے اور گریجویشن کی تقریب میں اپنی ڈگری وصول کرنے پر دلی مبارکباد۔

راجہ محمود، معروف قانون دان ایڈووکیٹ راجہ افتخار احمد اور ایڈووکیٹ رشیدہ افتخار کے صاحبزادے ہیں۔ آپ کا تعلق معزز نارمہ راجپوت خاندان سے ہے، جو علمی، سماجی اور سیاسی خدمات کے حوالے سے ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔

آپ سابق رکن قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر اور سابق سینئر وزیر راجہ سبیل احمد کے بھائی راجہ صدیق احمد کے پوتے ہیں، اور ایک ایسے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جو سیاست اور عوامی خدمت میں اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔

خصوصی طور پر آپ کے والد محترم ایڈووکیٹ راجہ افتخار احمد نہایت شریف النفس، باکردار اور باوقار شخصیت کے مالک ہیں۔ تقریباً تیس سالہ وکالت کے دوران انہوں نے بے شمار مساکین، غریب اور مظلوم افراد کو انصاف دلانے میں اہم کردار ادا کیا، جس کی بدولت وہ علاقے میں عزت، اعتماد اور نیک نامی کے ساتھ پہچانے جاتے ہیں۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ محمود کو عملی زندگی، وکالت اور عوامی خدمت کے میدان میں مزید کامیابیاں، عزت اور نیک نامی عطا فرمائے، اور انہیں اپنے خاندان کا نام مزید روشن کرنے کی توفیق دے۔

دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو!

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/jsyRqifdrbCa4c51A
Islamabad
CASES

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RajaIftikhar Advocate Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to RajaIftikhar Advocate Law Firm:

Shortcuts

Share