16/03/2024
پانچواں روزہ مبارک ✨
رسول پاک ﷺ نے فرمایا:
"جو کوئی مسلمان کسی مسلمان بھائی کو کپڑا پہناتا ہے،تو وہ اللہ کی امان میں اس وقت تک رہتا ہے ،جب تک اس کپڑے کا ایک ٹکڑا بھی اس پر باقی رہتا ہے۔"
[ سنس ترمذی 2484 ]
-------------------------------
#حدیثشریف