THE LEGAL CONSULTANTS

THE LEGAL CONSULTANTS TLC is a multi disciplinary law firm handling Corporate, Tax, IP, Civil, Criminal and Family matters

09/01/2026
09/01/2026

Jumma Mubarakh ❤️

May Almighty Allah acknowledge your great deeds, excuse your transgression and sins and ease the enduring of all people ...
02/01/2026

May Almighty Allah acknowledge your great deeds, excuse your transgression and sins and ease the enduring of all people around the globe. Ameen...
Jumma Mubarak...

May your Friday be filled with peace, blessings, and answered prayers. Jumma Mubarak ...!
08/08/2025

May your Friday be filled with peace, blessings, and answered prayers. Jumma Mubarak ...!

اس بابرکت دن میں زیادہ مانگیں، زیادہ دعا کریں، زیادہ محبت کریں اور زیادہ معاف کریں۔جمعہ مبارک
25/07/2025

اس بابرکت دن میں زیادہ مانگیں، زیادہ دعا کریں، زیادہ محبت کریں اور زیادہ معاف کریں۔
جمعہ مبارک

18/07/2025

جمعہ مبارک

Last Date to File Income Tax Return 30th September 2025Avoid penalties, file your return with us today!Hassle-free proce...
15/07/2025

Last Date to File Income Tax Return 30th September 2025
Avoid penalties, file your return with us today!
Hassle-free process
Expert handling
Fast & reliable service

📲 Book your slot now!
📞 Call: 0333-5404-089
📱 WhatsApp: 0332-5559-956
📧 Email: [email protected]

دو لاکھ روپے کی نقد سیل پر فوری ٹیکس؟حقیقت کیا ہے؟آج کل سوشل میڈیا پر ایک غلط فہمی تیزی سے پھیل رہی ہے کہ اگر کوئی شخص د...
15/07/2025

دو لاکھ روپے کی نقد سیل پر فوری ٹیکس؟

حقیقت کیا ہے؟

آج کل سوشل میڈیا پر ایک غلط فہمی تیزی سے پھیل رہی ہے کہ اگر کوئی شخص دو لاکھ روپے سے زائد نقد رقم کسی سیل پر وصول کرے گا تو اُس پر فوری طور پر 18% یا 21% ٹیکس لاگو ہو جائے گا۔

حقیقت کیا ہے؟
یہ بات قطعی طور پر درست نہیں ہے۔

اصل معاملہ Income Tax Ordinance, 2001 کے سیکشن 21(l) سے متعلق ہے، جو یہ کہتا ہے:

"اگر کوئی ٹیکس گزار کسی ایک سیل انوائس پر دو لاکھ روپے یا اس سے زائد رقم نقد وصول کرتا ہے، تو اُس سیل سے متعلق اخراجات کا 50% disallow کیا جا سکتا ہے۔

یہ قانون کب لاگو ہوتا ہے؟

یہ کوئی نیا یا فوری ٹیکس نہیں ہے۔

ریئل ٹائم پر کوئی کٹوتی یا چارج نہیں لگتا۔

یہ صرف اُس وقت لاگو ہو سکتا ہے جب سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع ہو چکا ہو اور ایف بی آر اس کی اسیسمنٹ یا سکروٹنی کرے۔

اگر اس دوران معلوم ہو کہ دو لاکھ یا زائد کی کوئی کیش سیل ہوئی ہے، تو اُس انوائس سے جُڑے اخراجات کا 50% disallow کر دیا جائے گا۔

مقصد:
زیادہ سے زیادہ کاروباری لین دین بینکنگ چینلز کے ذریعے ہو، تاکہ معیشت ڈاکیومنٹڈ ہو اور ٹیکس نظام شفاف بنے۔

غلط فہمی:
دو لاکھ سے زیادہ کیش لینے پر فوراً 18% یا 21% ٹیکس کٹ جائے گا

حقیقت:
ایسی نقد وصولی پر صرف اخراجات کا کچھ حصہ رد ہو سکتا ہے - وہ بھی اسیسمنٹ کے دوران، فوری نہیں

جمعہ کا دن برکتوں اور مغفرت کا دن ہے.🌙 جمعہ مبارک 🌙
11/07/2025

جمعہ کا دن برکتوں اور مغفرت کا دن ہے.
🌙 جمعہ مبارک 🌙

مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کا سیکشن 7 ایک مسلمان شوہر کی طرف سے طلاق کے طریقہ کار سے متعلق ہے۔ یہ قانون طلاق کے درست ہو...
02/05/2025

مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کا سیکشن 7 ایک مسلمان شوہر کی طرف سے طلاق کے طریقہ کار سے متعلق ہے۔ یہ قانون طلاق کے درست ہونے کے لیے ضروری قانونی طریقہ کار اور شرائط بیان کرتا ہے.

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
17:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 16:00
17:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 14:00
17:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 14:00
17:00 - 22:00
Friday 08:00 - 12:00
16:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 18:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THE LEGAL CONSULTANTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share