Gohar Ali Khan

Gohar Ali Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gohar Ali Khan, Lawyer & Law Firm, Islamabad.
(1)

Chairman, Pakistan Tehreek-e-Insaf
Member National Assembly of Pakistan (NA-10 Buner)
Barrister-at-Law
Advocate Supreme Court
LL.B (Hons), UK
LL.M (Hons), Washington School of Law, USA • Appearance before Supreme Court & ALL High Courts;
• Represented 50+ Private and Public Limited Companies;
• Represented in high profile cases including of Imran Khan former PM, etc
• More than 50 reported judgments to his credit
• Authored numerous Articles on legal issues in the National Press
• Life Member of SCBA, IHCBA and PHCBA

• Broader litigation practice with specific focus on Corporate, Commercial, Constitutional, Energy, Election, Property, Taxation, Telecom and Anti-Corruption laws.

25/09/2026

‏چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی اور قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر سے ملاقات۔
‏ملاقات میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان آخوندزادہ حسین احمد یوسفزئی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کے سیاسی لائحۂ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی آج میاںوالی سینٹرل جیل آمد۔ جیل کے باہر نظربند پی ٹی آئی کارکنان کے اہلِ خانہ سے مل...
25/09/2026

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی آج میاںوالی سینٹرل جیل آمد۔ جیل کے باہر نظربند پی ٹی آئی کارکنان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان سے اظہارِ یکجہتی کیا

25/09/2026

‏چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی PTI نظربند اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات کے لیے میانوالی جیل آمد-

Meeting the Mehmood Khan Achakzai, Leader of Opposition
25/09/2026

Meeting the Mehmood Khan Achakzai, Leader of Opposition

24/09/2026

‏چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی اپوزیشن سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات
ملاقات میں قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری،مصطفیٰ نواز کھوکھراور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان آخوندزادہ حسین احمد یوسفزئی بھی موجود تھے۔ موجودہ ملکی صورتحال پر غور-

24/09/2026

‏چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے آج ملاقات ہوئی۔
‏ملاقات میں مصطفیٰ نواز کھوکھر اور اخونزادہ حسین بھی شریک تھے۔
اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال اور صوبائی خودمختاری کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان باہمی تعاون، رابطہ کاری اور آئندہ کے سیاسی لائحۂ عمل پر بھی مشاورت ہوئی۔ ‏

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی لاہور میں میڈیا ٹاک اور خان صاحب کی فیملی سے ملاقات
23/09/2026

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی لاہور میں میڈیا ٹاک اور خان صاحب کی فیملی سے ملاقات

23/09/2026

‏چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

‏چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر  خان کی لاہور آمد۔ ‏علیمہ خان، نورین بی بی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کے گھر گئے، اہلِ خانہ سے م...
23/09/2026

‏چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی لاہور آمد۔
‏علیمہ خان، نورین بی بی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کے گھر گئے، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کی نظربندی کے خلاف یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا- انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین کے اہلِ خانہ اور خصوصاً غیر سیاسی افراد کو نشانہ بنانا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے- انہوں نے اہلِ خانہ کو یقین دلایا کہ وہ اور PTI کا ہر کارکن اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں- چیئرمین نے انکی رہائی کا مطالبہ بھی کیا-

آج کی نیوز بلیٹن 
22/09/2026

آج کی نیوز بلیٹن 

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923335237531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gohar Ali Khan:

Shortcuts

Share