20/10/2026
ایک یتیم، پندرہ سالہ معصوم بچہ… اور اس کے پیچھے موت!
ذرا اس تصویر کو غور سے دیکھیے. یہ معصوم اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا ہے۔ اسے کیا معلوم کہ جس معاشرے میں وہ سانس لے رہا ہے، وہاں بعض اوقات دولت اور طاقت کے نشے میں انسانیت بھی روند دی جاتی ہے.
جب طاقتور کو یہ یقین ہو جائے کہ دولت اسے قانون کی گرفت سے بچا لے گی، تو پھر کمزور اور بے سہارا لوگوں کو انصاف کی امید کس سے رکھنی چاہیے؟