22/11/2025
Dudley and Stephens – جب زندگی اور قانون ٹکرائے
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بھوک، خوف اور جان کی بچت میں انسان کس حد تک جا سکتا ہے؟
یہ ہے 1884 کی ایک حقیقت، جو آج بھی دنیا کے کورٹس میں یاد کی جاتی ہے: چار آدمی ایک چھوٹی کشتی میں سمندر کے درمیان پھنس گئے۔ پانی بے کنار، خوراک ختم، اور ہر دن موت کے قریب لے جاتا رہا۔
چند دنوں کے بعد، دو آدمیوں نے ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے انسانی تاریخ میں ایک شدید اتھیکل اور لیگل
ڈبیٹ
پیدا کی۔
ایک نوجوان کو مار کر کھایا جائے تاکہ باقی زندہ رہ سکیں۔
لیکن عدالت نے سب کو چونکا دیا
"ضرورت قتل کا جواز نہیں بنتی۔"
Dudley اور Stephens
کو قتل کا قصوروار قرار دیا گیا
چاہے ان کا مقصد اپنی جان بچانا ہی کیوں نہ تھا۔
Legal Lesson:
قانون کے مطابق، کبھی بھی ضرورت کسی دوسرے کی جان لینے کا جواز نہیں بن سکتی۔
Legal Maxim: "Necessity is no excuse for murder"
یہ کیس ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زندگی کی بقا اور اخلاقیات کے درمیان فیصلہ سخت اور سنگین ہوتا ہے، اور قانون ہمیشہ واضح رہتا ہے۔
عبد العظیم جونیجو
ایڈووکیٹ، ہائی کورٹ
03332514915
#قانون