26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
سیٹھی لا فرم کی جانب سے تمام اہلِ ایمان کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔*
اس بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ کو سمجھنے، آپ ﷺ کی سنتِ مبارکہ پر عمل پیرا ہونے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور ہمارے معاشرے میں امن، اخوت، عدل و انصاف اور خوشحالی کو فروغ عطا فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین۔ 🤲
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ