DBA Gujrat Official

DBA Gujrat Official District bar Association Gujrat Official Page

13/02/2026
29/01/2026
ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق کی گجرات بار سیشن کورٹ آمد، نومنتخب صدر بار گجرات سید فدا عباس ایڈووکیٹ، سیکرٹری مرزا کاشف...
28/01/2026

ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق کی گجرات بار سیشن کورٹ آمد، نومنتخب صدر بار گجرات سید فدا عباس ایڈووکیٹ، سیکرٹری مرزا کاشف بیگ ایڈووکیٹ اور نائب صدر میڈم حمیرا ریاض وڑائچ ایڈووکیٹ کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی، اس موقع پر جوائنٹ سیکرٹری شعیب منظور قریشی، سیکرٹری فنانس چوہدری جہانزیب اعظم سندھو ایڈووکیٹ، ممبران ایگزیکٹو کمیٹی مزمل جاوید ورک اور ندیم اقبال بٹ، نثار احمد ایڈووکیٹ سمیت دیگر سینئر و جونیئر وکلاء بھی موجود تھےـ تھانوں میں وکلاء کو درپیش مسائل پر بار کو اعتماد میں لینے پر بات چیت ہوئی، ڈی ایس پی ٹریفک کے ساتھ ملکر ممبران گجرات بار کے لائسنسوں میں سہولیات بارے تبادلہ خیال ہوا، وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے گجرات بار اور گجرات پولیس کے ساتھ مل جل کر ضلع میں امن و امان کے قیام کےلیے اتفاق ہوا۔
DBA Gujrat Official

نو منتخب صدر گجرات بار سید فدا عباس اور سیکرٹری مرزا کاشف بیگ ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر سپرٹینڈنٹ جیل گجرات...
26/01/2026

نو منتخب صدر گجرات بار سید فدا عباس اور سیکرٹری مرزا کاشف بیگ ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر سپرٹینڈنٹ جیل گجرات محمد ارشد مبارکباد دیتے ہوئے جبکہ سید غلام عباس، عتیق مظہر بھی ہمراہ موجود ہیں

وفاقی وزیرِ قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے اسلام آباد میں صدر گجرات بار سید فدا عباس کی قیادت میں کابینہ گجرات بار وفد ک...
26/01/2026

وفاقی وزیرِ قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے اسلام آباد میں صدر گجرات بار سید فدا عباس کی قیادت میں کابینہ گجرات بار وفد کی ملاقات،

گجرات بار کے وکلاء کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال، وکلاء کی سہولت کے لیے گجرات بار میں نادرا، پاسپورٹ ڈیسک کے قیام، ینگ وکلاء کےلیے لیگل ایڈوائزری، گجرات بار فنڈز میں اضافہ اور وکلاء ہاؤسنگ کالونی کی پرپوزل دی جبکہ سیشن کورٹ بار کمپلیکس کو گجرات بار کے ہینڈاور کرنے بارے تبادلہ خیال ہوا

وفاقی وزیرِ قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پیش کردہ پرپوزل کی منظوری اور سیشن کورٹ بار کمپلیکس کی بابت مسئلہ افہام وتفہیم سے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی جبکہ وکلاء سوسائٹی پر بھی گجرات بار کو جلد خوشخبری سنائی جائے گی

سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار سید علی عمران جعفری سمیت کابینہ گجرات بار کے وفد میں سیکرٹری مرزا کاشف بیگ ایڈووکیٹ، نائب حمیرا ریاض وڑائچ ایڈووکیٹ، جوائنٹ سیکرٹری شعیب منظور قریشی ایڈووکیٹ، سیکرٹری لائبریری رانا علی حسنین حنیف ایڈووکیٹ، فنانس سیکرٹری چوہدری جہانزیب اعظم سندھو ایڈووکیٹ، ممبران ایگزیکٹو کمیٹی میر فہد محمود ایڈووکیٹ، مزمل جاوید ورک ایڈووکیٹ، بلال افضل پسوال ایڈووکیٹ، سمران اظہر ایڈووکیٹ، ملک اسماعیل ناصر ایڈووکیٹ شامل تھے۔
۔۔۔

کابینہ گجرات بار کی صدر سید فدا عباس اور سیکرٹری مرزا کاشف بیگ کی قیادت میں وفد نائب صدر حمیرا ریاض وڑائچ ایڈووکیٹ، جوائ...
13/01/2026

کابینہ گجرات بار کی صدر سید فدا عباس اور سیکرٹری مرزا کاشف بیگ کی قیادت میں وفد نائب صدر حمیرا ریاض وڑائچ ایڈووکیٹ، جوائنٹ سیکرٹری شعیب منظور قریشی ایڈووکیٹ، سیکرٹری فنانس چوہدری جہانزیب اعظم سندھو ایڈووکیٹ، سیکرٹری لائبریری رانا علی حسنین حنیف ایڈووکیٹ، ممبران ایگزیکٹو کمیٹی مزمل جاوید ورک ایڈووکیٹ، نثار احمد ایڈووکیٹ، میر فہد محمود ایڈووکیٹ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات اعجاز الرحمن سے ملاقات، وکلاء اور سائلین مسائل پر تبادلہ خیال، بار اور بینچ میں مضبوط روابط کی بہتری کےلیے مل جل کر چلنے پر اتفاق

13/01/2026

Address

District Bar Association Gujrat Near Session Court Gujrat
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DBA Gujrat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DBA Gujrat Official:

Share