Creative lawyers fourm

Creative lawyers fourm lawyer

22/10/2024
01/08/2024

اگر انتقال پر Cutting ہو، تو یہ چیز اس انتقال کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے کافی ہے ۔
(2017 YLR 399).
انتقال پر فروخت کنندہ کے دستخط نہ تھے، رجسٹر پٹواری یا اس کی مصدقہ نقل پیش نہ کی گئی تھی۔ تحصیلدار بطور گواہ پیش نہ ہوا تھا۔ فروخت کرنے کا کوئی وقت، تاریخ، جاۓ خریداری یا گواہ نہ تھا۔ انتقال ثابت نہ ہو گا۔
(2016 SCMR 862).
کسی دستاویز پر محض نشان انگوٹھا تسلیم کر لینے سے دستاویز درست تسلیم نہ ہو گی۔
(2016 MLD 370).
(2016 YLR 987).
اگر دستاویز پر انگوٹھا اور دستخط کرنا تسلیم شد ہو، تو دعویٰ استقرار حق قابل رواں نہ ہے، بلکہ دعویٰ منسوخی دستاویز ہو گا۔
(2012 CLC 238).
فراڈ کی صورت ميں، ہبہ کو چیلنچ کرنے کی معیاد، علم ہونے سے شروع ہو گی۔
(2005 SCMR 1859).
ہبہ کو چیلنچ کرنے کے لئے 6 سال کی معیاد مقرر ہے۔
(2004 YLR 512).

01/08/2024

صرف سونا چھیننے کا الزام کافی نہیں بلکہ ثابت بھی کرنا ہے کہ سونا چھین لیا گیا ہے
Gold ornaments are always possessed by females unless snatching is not only alleged but also proved.

PLD 2023 Lahore 669

01/08/2024

Topic: Breach of trust "امانت میں خیانت "

کاروباری معاملات میں 406 ت پ کا اطلاق نہ ہو گا ۔
2014 PCrLJ 487
رقم کی investment آگر پرافٹ کے لے دی گئی ہو اور مابین فریقین اقرار نامہ etc لکھا گیا ہو تو 406 ت پ کا اطلاق نہ ہو گا
2011 PCrLJ 1388

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923338401722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative lawyers fourm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Creative lawyers fourm:

Share