05/10/2026
جب ملازم کے پنشنری واجبات دستاویزات کی تصدیق کرانے کی آڑ میں روکے گئے تو عدالت نے ایسے عمل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ملازم کے مکمل پنشنری واجبات ادا کرنے کا حکم جاری کیا
2025 PLC (C.S) 1489
شہباز اکمل جندران ایڈووکیٹ، ہائی کورٹ
Disclaimer: This post is intended for general legal awareness and should not be considered legal advice