Nazakat Hussain Abbasi Advocate

Nazakat Hussain Abbasi Advocate Lawyer and Law Firm
(46)

A Golden Business Opportunity
29/09/2026

A Golden Business Opportunity

25/09/2026

قانونی کارروائی اور کاروباری حقوق✓
احتجاج کی آڑ میں کاروبار کی غیر معینہ مدت تک بندش ناقابلِ قبول ہے۔
کاروباری سرگرمیوں اور تاجروں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے نزاکت حسین لاء فرم نے حکومتی اقدام کے خلاف لاہور ہائی کورٹ، راولپنڈی بینچ سے رجوع کر لیا ہے۔
قانون کی بالادستی، کاروباری حقوق کا تحفظ اور شہریوں کے معاشی مفادات کا دفاع ہماری ترجیح ہے۔
۔

مفادِ عامہ میں کی گئی قانونی کاروائی پر صحافی برادری کی طرف سے دی گئی خبریں!!!
23/09/2026

مفادِ عامہ میں کی گئی قانونی کاروائی پر صحافی برادری کی طرف سے دی گئی خبریں!!!

مصروفیت در مصروفیت کے بعد کچھ فرصت کی  ساعتیں اور پرفضا مقام ۔۔۔
22/09/2026

مصروفیت در مصروفیت کے بعد کچھ فرصت کی ساعتیں اور پرفضا مقام ۔۔۔

21/09/2026

احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، مگر احتجاج کی آڑ میں کاروبار کی غیر معینہ مدت تک بندش ناقابلِ قبول ہے نزاکت حسین لا فرم نے کاروباری حقوق کے تحفظ اور حکومتی اقدام کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے رجوع کرلیا۔

Beauty of Nature
19/09/2026

Beauty of Nature


سپریم کورٹ سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری صاحبہ اور ان کے خاوند ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ صاحب کی ضمانت منظور ہونے پر دلی مبارکباد...
17/09/2026

سپریم کورٹ سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری صاحبہ اور ان کے خاوند ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ صاحب کی ضمانت منظور ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ پیش رفت قانون کی بالادستی، بنیادی حقوق، آزاد اظہار اور انسانی حقوق کے اصولوں کے لیے ایک اہم موقع ہے۔ دعا ہے کہ انصاف اور آئین کی روح کے مطابق معاملات اپنے منطقی انجام تک پہنچیں۔

— نزاکت حسین عباسی ایڈووکیٹ












مینارِ پاکستان لاہور میں عدالتی پیشی کے بعد سائلین کے ساتھ ایک تصویر۔ عوام کے مسائل سننا، ان کی آواز بننا اور ہر مشکل گھ...
17/09/2026

مینارِ پاکستان لاہور میں عدالتی پیشی کے بعد سائلین کے ساتھ ایک تصویر۔ عوام کے مسائل سننا، ان کی آواز بننا اور
ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے رہنا ہمارا عزم ہے۔

فیملی لاء  کے ایک بہترین اور معلوماتی پروگرام میں شرکت نزاکت حسین لاء فرم کی ٹیم نے فیملی لاء سے متعلق ایک شاندار پروگرا...
14/09/2026

فیملی لاء کے ایک بہترین اور معلوماتی پروگرام میں شرکت نزاکت حسین لاء فرم کی ٹیم نے فیملی لاء سے متعلق ایک شاندار پروگرام میں شرکت کی، جہاں اہم قانونی امور، خاندانی مسائل اور موجودہ قانونی چیلنجز پر مفید اور سحر حاصل گفتگو ہوئی۔
ایسے علمی و قانونی پروگرام علم، تجربے اور پیشہ ورانہ روابط کو فروغ دینے کا بہترین ذریعہ ہیں۔

District Court Talagang Team
12/09/2026

District Court Talagang
Team

Address

Office # 7, Second Floor United Plaza Shamsabad Main Murree Road
Rawalpindi
40000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazakat Hussain Abbasi Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nazakat Hussain Abbasi Advocate:

Shortcuts

Share