OSBIL LAW FIRM

OSBIL LAW FIRM We will provide you all types of Legal Services, feel free to contact !

کہانی پچیس ہزار کے سرچارج کی فنانس ایکٹ کی زبانیجو  بل پیش ہوا وہ اب ایکٹ بن چکا یعنی اب وہ قانون ہے۔ یہ پچیس ہزار سرچار...
30/06/2026

کہانی پچیس ہزار کے سرچارج کی فنانس ایکٹ کی زبانی
جو بل پیش ہوا وہ اب ایکٹ بن چکا یعنی اب وہ قانون ہے۔
یہ پچیس ہزار سرچارج بارے کیا بتا رہا ہے؟
فرض کرتے ہیں آپ ابھی فائلر نہیں ہیں ایکٹو لسٹ میں نہیں ہیں۔ اگلا سال شروع ہوگیا تو کیا آپ کو ایکٹو لسٹ یا فائلر ہونے کے لئے پچیس ہزار ادا کرنے ہونگے؟
نہیں ایسا نہیں ہے۔ آپ دو ہزار چھبیس کی ریٹرن فائل کریں اور بغیر سرچارج ادا کئے آپ فائلر بن جائیں گے ایکٹو پئیر لسٹ میں آجائیں گے۔
تو سرچارج کب ادا کرنا ہوگا؟
سرچارج ادا کرنے کی ضرورت تب ہوگی جب دو ہزار چھبیس کی ریٹرن ڈیو ڈیٹ تک آپ فائل نہیں کرتے۔
ڈیو ڈیٹ کب ہے ؟
30 ستمبر 2026 ہے اس میں ایف بی آر عموما ایکسٹینشن بھی دیتا ہے اگر نہ بھی دے تو بھی 30 ستمبر تک آپ دو ہزار چھبیس کی ریٹرن فائل کریں اور بغیر سرچارج ادا کئے فائلر بنیں ، ایکٹو ٹیکس پئیر لسٹ میں آئیں۔
تو پھر سرچارج کب سے ادا کرنا ہوگا اور کتنا ادا کرنا ہوگا؟
اگر آپ 30 ستمبر 2026 کو اپنی ریٹرن فائل نہیں کرتے جو کہ ڈیو ڈیٹ ہے پھر آپ کو ایکٹو ٹیکس پئیر لسٹ میں آنے کے لئے سرچارج ادا کرنا ہوگا۔۔
یہ سرچارج کتنا ادا کرنا ہوگا کیا پچیس ہزار ادا کرنا ہوگا؟
نہیں ۔ اگر آپ تیس ستمبر 2026 کے بعد 2026 کی ریٹرن فائل کرتے ہیں اور کمشنر کو انڈرٹیکنگ دیتے ہیں کہ اس ڈیٹ سے چھ مہینے تک میں کوئی پراپرٹی نہیں خریدوں گا تو بھی آپ کو پچیس ہزار سرچارج ادا نہیں کرنا پڑے گا ۔

ایف بی آر نے پاکستان میں سوشل میڈیا مواد سے آمدنی حاصل کرنے والے رہائشی افراد کے لیے ایک نیا ٹیکس طریقہ کار متعارف کرا د...
02/04/2026

ایف بی آر نے پاکستان میں سوشل میڈیا مواد سے آمدنی حاصل کرنے والے رہائشی افراد کے لیے ایک نیا ٹیکس طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ان افراد پر لاگو ہوگا جو یوٹیوب اور دیگر مونیٹائزڈ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدنی حاصل کرتے ہیں۔

مسودہ قواعد کے تحت قابلِ ٹیکس آمدنی کا حساب اس طرح لگایا جائے گا کہ سوشل میڈیا مواد سے حاصل ہونے والی کل معاوضہ میں سے قابلِ اجازت اخراجات منہا کیے جائیں گے، جو کل آمدنی کا زیادہ سے زیادہ 30 فیصد تک ہوں گے۔ کل معاوضہ اس رقم کو تصور کیا جائے گا جو زیادہ ہو: یا تو اصل حاصل شدہ آمدنی، یا وہ آمدنی جو فی 1,000 ویوز آمدنی (RPM)، اوسط ویوز، اور کل پوسٹس کی تعداد کی بنیاد پر حساب کی جائے۔ اس مقصد کے لیے RPM کو 195 پاکستانی روپے فی 1,000 ویوز مقرر کیا گیا ہے۔

ان قواعد کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 147 کے تحت سہ ماہی پیشگی ٹیکس کی ادائیگی بھی لازمی ہوگی۔ سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدنی کو سالانہ ٹیکس ریٹرن میں الگ سے ظاہر کرنا ہوگا، اور اگر ظاہر کردہ آمدنی مقررہ فارمولے سے کم ہوئی تو ٹیکس حکام ریٹرن میں ترمیم کر کے اضافی ٹیکس وصول کر سکتے ہیں۔

Heads of Income in Pakistan Tax system under Income Tax Ordinance 2001.
25/03/2026

Heads of Income in Pakistan Tax system under Income Tax Ordinance 2001.

Different types of Tax Regimes in Pakistan under Income Tax Ordinance 2001.
25/03/2026

Different types of Tax Regimes in Pakistan under Income Tax Ordinance 2001.

صارف ٹیوٹا کمپنی کے خلاف کیس جیت گیا! صارف کے حق میں عدالت کا بڑا فیصلہ!
10/03/2026

صارف ٹیوٹا کمپنی کے خلاف کیس جیت گیا! صارف کے حق میں عدالت کا بڑا فیصلہ!

*مقدمہ کے حقائق:* ملک اسحاق احمد نامی شخص نے 15 جنوری 2010 کو ایک نئی Toyota Corolla XLI خریدی۔گاڑی نئی تھی، کمپنی کی تھی لیکن صرف 17 دن بعد وہ اپنی زمین پر ...

Address

Chamber #09, Josh Block, District Courts
Rawalpindi
46510

Telephone

+923436120771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OSBIL LAW FIRM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to OSBIL LAW FIRM:

Shortcuts

Share