Nadir Law Associates

Nadir Law Associates legal and Law Assistance to public at large

13/08/2025
26/12/2023

‏اسلام آباد کے مارگلہ ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات۔ گھر پر اکیلی خواتین دروازہ کھولتے وقت احتیاط کریں۔

30/08/2023

راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، ایک روز قبل وارث خان کے علاقہ میں خاتون سے رابری اور تشدد کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار،

واردات میں ملوث ڈاکؤوں کی رات گئے پولیس پارٹی پر فائرنگ،

فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا،

زخمی ڈاکو کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی، جس کے قبضہ سے پسٹل اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد،

پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈاکؤوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی،

گرفتار ڈاکو نے ابتدائی تفتیش میں ایک روز قبل وارث خان کے علاقہ میں خاتون ٹیچر سے رابری اور تشدد کی واردات کا انکشاف کیا ہے،

ملزم نے یہ بھی انکشاف کیا کہ دوسرا ساتھی اسکا بھائی تھا،

29/08/2023

گجرانوالہ پیپلز کالونی . موٹرسائیکل چور لڑکی
کمال کی ماہر

13/07/2023

سیشن کورٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

دونوں ملزمان کو تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا گیا

فرار ہوتے ملزمان کو پولیس نے گیٹ سے گرفتار کیا

کنسٹرکشن کمپنی کے مالک کو اغواء کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار، تھانہ گنجمنڈی میں دہشگردی اغواء برائے تاوان اورد یگر دفعا...
19/05/2023

کنسٹرکشن کمپنی کے مالک کو اغواء کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ گنجمنڈی میں دہشگردی اغواء برائے تاوان اورد یگر دفعات کے تحت فروری 2022میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،

اشتہاری مجرم کی شناخت شفیق الرحیم کے نام سے ہوئی،

اشتہاری مجرم خود کوحساس ادارے کا سینئر افسر ظاہر کرتا تھا،

مجرم نے ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ کی نوک پر کنسٹرکشن کمپنی کے مالک کو اغواء کرکے تاوان کا مطالبہ کیا تھا،

اشتہاری مجرم کے دیگر08 ساتھی ذیشان، ولی،عامر،عبدالقدیر،شہباز،بدر فاروق،حیدر،کامران گرفتار ہو کر چالان ہو چکے ہیں،

اشتہاری مجرم جڑواں شہروں میں اغواء، رابری،اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،

19/05/2023

یہ شخص جس کا اصل نام شفیق الرحمان ہے۔ اپنے آپ کو فوجی افسر ظاہر کر کے متعد د واردات کر چکا ہے۔ اس وقت تھانہ گنجمنڈی راولپنڈ ی ، , U/s 365-A. 78/22 FIR No. پولس کی حراست میں ریمانڈ پر ہے۔
19-05-23

06/05/2023

یہ راولپنڈی میں موجود ایک گینگ ہے جو نوجوان کو اغواء کر کے اسلحے کی نوک پر تشدد کر رہا ہے ‏راولپنڈی میں مخلتف گینگ سر اٹھا رہے اور پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے اس گینگ کے خلاف ایف آئی آر تھانہ نیو ٹاؤن میں 29 اپریل کو درج ہوئی مگر تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی !!

25/03/2023

نیو ٹاؤن پولیس کی اہم کاروائی،

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث زلی بادشاہ گینگ کا سرغنہ 02ساتھیوں سمیت گرفتار،

شہریوں سے چھینے گئے 04لاکھ 50ہزار روپے ، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،

ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں سے نقدی اور موبائل فون چھینتے تھے، ایس ایچ او

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ شہباز خان،عزیز اللّٰہ اور طارق خان شامل ہیں.

25/03/2023

Bahria Town Civic Centre incident in front of Police

19/02/2023

پمز ہسپتال میں پیش آنے والا واقعہ۔ پمز ہسپتال انتظامیہ سے کوئی بھی اپنا موقف دینے یا ذمہ دار بننے سے قاصر۔ متاثرہ فیملی کا حکومت اور عدلیہ سے انصاف کی اپیل......

Address

Rawalpindi

Telephone

03317888323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadir Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share