Peshawar Bar Association

Peshawar Bar Association The Peshawar Bar Association (PBA) is the oldest and most prestigious bar in Khyber Pakhtunkhwa, proudly recognized as the Mother Bar of KPK.

A Bar Association has a sensitive and committed role to play in the administration of justice. The Bar judges the Judges and the Bar itself through an efficient networking of its members. No doubt, it has to be in the vanguard for upholding the democratic values that our Constitution stands and provides for. In this regard, Peshawar Bar Association has a unique position that has no domestic parall

el. It serves the public and the profession by helping ensure respect for the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, secure rule of law, propagates justice and promote professional excellence.

13/05/2026
12/05/2026

دعوت نامہ
جملہ معزز ممبران بار کو دعوت دی جاتی ہے کہ کل مورخہ 13مئی2026کو بوقت 1بجے بمقام نیو بارروم نئے سیشن جج پشاور جناب آصف خان صاحب کےلئے ویلکم پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے، تمام وکلاء صاحبان سے شرکت کی استدعا ہے۔
منجانب: کابینہ پشاور بار ایسوسی ایشن

09/05/2026

نوٹس بابت گمشدگی ڈائری
احاطہ پشاور بار ایسوسی ایشن میں ممبر پشاور بار سے ایک ڈائری گُم ہو چکی ہے، جس کو بھی ملے برائے مہربانی پشاور بار ایسوسی ایشن کے ایڈمن آفس میں جمع کرائیں یا درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں (شکریہ)
رابطہ نمبر 03495202957

آج مورخہ 9 مئی 2026 کو پشاور بار ایسوسی ایشن کے لیے ایک اہم اور خوش آئند پیش رفت سامنے آئی، جب وفاقی حکومت کی جانب سے 50...
09/05/2026

آج مورخہ 9 مئی 2026 کو پشاور بار ایسوسی ایشن کے لیے ایک اہم اور خوش آئند پیش رفت سامنے آئی، جب وفاقی حکومت کی جانب سے 50 لاکھ روپے کی گرانٹ کا چیک صدر پشاور بار ایسوسی ایشن کے حوالے کیا گیا۔
یہ چیک صدر پشاور بار ایسوسی ایشن قیصر زمان ایڈوکیٹ نے چئیرمین ایگزیکٹو محمد حماد اعظم اور ممبر خیبر پختونخوا بار کونسل جناب محمد رفیق مہمند ایڈوکیٹ سے وصول کیا۔
پشاور بار ایسوسی ایشن اس فراخدلانہ تعاون پر وفاقی حکومت اور متعلقہ حکام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ یہ گرانٹ وکلاء برادری کی فلاح و بہبود اور ویلفیئر کے مختلف منصوبوں کے لیے استعمال کی جائے گی، جس سے یقیناً بار کے اراکین کو سہولیات کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔
پشاور بار ایسوسی ایشن اس امید کا اظہار کرتی ہے کہ آئندہ بھی وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے اسی طرح تعاون جاری رہے گا، تاکہ وکالت کے شعبے سے وابستہ افراد کو مزید مضبوط اور سہل ماحول فراہم کیا جا سکے۔

منجانب: کابینہ پشاور بار ایسوسی ایشن

آج پشاور بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انعام اللہ وزیر کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب ...
06/05/2026

آج پشاور بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انعام اللہ وزیر کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بار کابینہ کے اراکین کے علاوہ ممبران بار خیبر پختونخواہ بار کونسل جناب محمد رفیق مہمند، سعید خان اور بابر یوسفزئی ایڈوکیٹس نے بھی شرکت کی۔
تقریب کے دوران بار اور بنچ کے مابین خوشگوار ماحول میں وقت گزارا گیا، جس نے باہمی احترام اور پیشہ ورانہ ہم آہنگی کو مزید مضبوط کیا۔ صدر پشاور بار ایسوسی ایشن قیصر زمان ایڈووکیٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انعام اللہ وزیر کی خدمات کو سراہا اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
آخر میں صدر صاحب نے تمام معزز مہمانوں، ججز اور وکلاء کا شرکت پر شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ بار اور بنچ کے درمیان یہ مثبت تعلق آئندہ بھی اسی طرح قائم رہے گا۔

Address

New Bar Complex Disstrict & Session Courts
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+92919210188

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Bar Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Peshawar Bar Association:

Share