The rights legal forum

The rights legal forum legal forum

16/09/2026

یہ چور گورنمنٹ اسکول بند کر رہی ہے کالج بند کر رہی ہے لوگوں کے روزگار ختم کر رہی ہیں 100 روپے کی ریلیف کے نام پر ایک موٹر سائیکل سواروں کو پاگل بنا رہی ہے لیکن مفت کا پیٹرول ختم نہیں کر رہی اور نہ اپنے پروٹوکول ایسی گھٹیا حکومت ایسی چور حکومت اور ایسی چور پالیسیاں ہم نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی لکھ دی لعنت سب چوروں پہ

روزانہ کی بنیاد  پر معصوم بچیوں کے ساتھ ہونے والی درندگی پر اشرف المخلوقات کے ہاتھوں سہمی ہوئی بنت حوا کے نام     ایک نج...
13/09/2026

روزانہ کی بنیاد پر معصوم بچیوں کے ساتھ ہونے والی درندگی پر اشرف المخلوقات کے ہاتھوں سہمی ہوئی بنت حوا کے نام ایک نجس جانور کا پیغام

یا خدا ! یہ ہمارا  معاشرہ کس سمت جا رھا ہے؟، حوا کی بیٹی اتنی غیر محفوظ   جب تک ایسے مجرموں  کو سر عام پھانسی  نہیں دی ج...
11/09/2026

یا خدا ! یہ ہمارا معاشرہ کس سمت جا رھا ہے؟، حوا کی بیٹی اتنی غیر محفوظ
جب تک ایسے مجرموں کو سر عام پھانسی نہیں دی جائے گی یہ ناسور اس گھناونے جرم سے باز نہیں آئیں گے یا اللہ ہر بچی کی حفاظت فرما امین

کون کون سے واقعات کی مزحمت کروں ہر طرف اک عجب  ظلم ، گرین بس کے اندھے اور بے حسی ڈرائیور نے اک معصوم کی جان لے لی اس کا ...
11/09/2026

کون کون سے واقعات کی مزحمت کروں ہر طرف اک عجب ظلم ، گرین بس کے اندھے اور بے حسی ڈرائیور نے اک معصوم کی جان لے لی اس کا خون کس کے سر ہے؟ ہاے میرے اللہ اس گڑیا کی مغفرت فرمانا،۔ اور اس کے والدین کو صبر عطا فرما، امین

اے ظالم حکمرانوں خدا کا خوف کر لو اتنا ظلم تو مجھے لگتا ہے فرعون کی دور حکومت میں بھی نہیں ہوا ہوگا ملک میں میں مہنگا پی...
11/09/2026

اے ظالم حکمرانوں خدا کا خوف کر لو اتنا ظلم تو مجھے لگتا ہے فرعون کی دور حکومت میں بھی نہیں ہوا ہوگا ملک میں میں مہنگا پیٹرول، مہنگی بجلی ،تمام ضروریات زندگی مہنگی، نوکریاں نہیں ہے، کاروبار کے لیے لوگوں کے پاس پیسے نہیں، اور جو غریب لوگ یہ کاؤنٹر اور اس طرح چھوٹے پیمانے پر کام کر کے اپنی زندگی کی گاڑی چلا رہے ہیں ظالمو کیوں تم ان لوگوں کو عزت سے دو وقت کی روٹی نہیں کمانے دیتے؟ کیا تم لوگوں کو زرا بھی خوف خدا نہیں؟کیا اپنی موت بھولی ہوئی ہےتم لوگوں کو؟ کیوں تم لوگ یہ بھول گئے ہو کہ اوپر ایک عدالت ہے جہاں نہ کوئی سفارش چلے گی اورنہ کوئی تمہاری وکالت کر پائے گا وہاں صرف انصاف ہوگا ،یا اللہ ہمارے ملک کو ان ظالم حکمرانوں سے اور ان کی ظالمانہ پالیسیوں سے نجات دے اور عوام کو سکھ اور سکون اور عزت سے جینا نصیب فرما دے

11/09/2026

پاکستان کا ہر ادارہ کرپشن کی انتہا پر ہے اور بورڈ بھی اس میں شامل ہے۔

اب تو یہ ایک ٹرینڈ بن گیا ہے کہ جان بوجھ کر بچوں کو کم نمبر دیے جاتے ہیں اور جان بوجھ کر ایک دو پرچوں میں کمپارٹ دے دیا جاتا ہے۔ جن سکولوں اور کالجوں کے ہال والے انہیں اچھی رشوت دیتے ہیں ان کے نمبر اچھے آتے ہیں۔

نتیجے کے اگلے ہی دن ری چیکنگ اور امپرومنٹ امتحان کا عمل شروع کر دیا جاتا ہے اور اس سے کروڑوں روپے کمائے جاتے ہیں۔

ہزاروں قابل بچے ان کے غلط چیکنگ فارمولے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جب ایک ہی مضمون میں کئی بچوں کے ایک جیسے نمبر آتے ہیں تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پرچے چیک ہی نہیں کیے گئے، بس ایک فارمولا لگا دیا گیا ہے۔

یا اللہ پاکستان میں یہ کیا ہو رہا ہے؟ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ہر کوئی سمجھتا ہے کرپشن اس کا حق ہے۔
اللہ ہم پر رحم کرے اور ہمیں ان ظالموں کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

important message !
31/08/2026

important message !

26/08/2026
دل خون کے آنسو روتا ہے جب روز ایسی خبریں سنتے ہیں۔والدین سے گزارش ہے: اپنی بچیوں کا بہت خیال رکھیں۔ کسی پر بھروسہ نہ کری...
25/08/2026

دل خون کے آنسو روتا ہے جب روز ایسی خبریں سنتے ہیں۔
والدین سے گزارش ہے:
اپنی بچیوں کا بہت خیال رکھیں۔
کسی پر بھروسہ نہ کریں۔
درندے ہر روپ میں موجود ہیں
یا اللہ! سب بیٹیوں کی عزت کی حفاظت فرما
یہ کیسے لوگ ہیں جو پھول جیسی بچیوں کی عزت پامال کر دیتے ہیں؟
ماؤں! خدارا ہوش کے ناخن لو۔
بچیوں کو اکیلا مت چھوڑیں۔
ہر اجنبی پر نظر رکھیں۔ کیونکہ بھیڑیے اب بھت عزت دار ماسک پہن کر گھومتے ہیں۔
اللہ ہم سب کی بیٹیوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین

24/08/2026

اسلام اباد کی ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں ایک وردی والے کا طلبہ کے ساتھ بدتمیزی کرنا اور فائرنگ کرنا قابل مذمت ہے ،وردی کا مطلب یہ نہیں کہ اپ وردی کا تقدس پامال کرتے ہوئے اپنی بدمعاشی کریں، یہ کیا طریقہ ہے؟ کہ چھوٹے چھوٹے بچے جن کو ماں باپ گھر سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجتے ہیں اور وہ تعلیمی اداروں میں ان وردی والوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں اور یونیورسٹی کا سیکیورٹی عملہ کدھر تھا ؟کہ نوبت یہاں تک پہنچ گئی درحقیقت اس ملک میں ظلم اور زیادتی انتہا پر پہنچ گئی ہے کوئی پرسان حال نہیں ،کوئی قانون نہیں ،کوئی ائین نہیں، کوئی عدالتی نظام نہیں، وردی والوں کا جب جہاں دل کرتا ہے کسی کو بھی گولی کا نشانہ بنا دیتے ہیں، یہ وردی اس ملک کی سرحدوں اور عوام کی تحفظ کا نشان ہے لیکن اب اسی وردی نے سر عام لوگوں کو اور اب طلباء کو بھی اپنی گولیوں کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے- اس واقعے کی جس قدر مذمت کی جائے وہ کم ہے،

Address

Bhria Town Islamabad
Islamabad
25000

Telephone

+92913052531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The rights legal forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The rights legal forum:

Shortcuts

Share

Category