GMS Azeem kali nala khwaar.

GMS Azeem kali  nala khwaar. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMS Azeem kali nala khwaar., Peshawar.

07/09/2023

ہائی سکول عجب خان افریدی کالانا میدان ،

غربت کی وجہ سے سینکڑوں بچوں کے سکول چھوڑنے کا خطرہ حاجی شیر محمد صاحب توجہ فرمائیں

09/12/2022

معروف کاروان زندہ باد کل جی ایم ایس عظیم خان کلے نالا میں معروف کاروان کے طرف سے غریب طلباء میں سویٹر تقسیم کئے جائیں گے

01/12/2022

جی ایم ایس عظیم کلے نالا کے طلبہ اساتذہ اور عوام نے ڈی پی او باڑہ سے پر زور مطالبہ کیا ہے ہے کہ عالم زیب ٹی ٹی کو فوری طور پر رہا کیا جائے

05/04/2022
21/03/2022
جی ایم ایس عظیم خان کلے نالا خوڑ کا ایک چمکتا دمکتا ستارا ہم سے چلا گیا اور اب جی ایم ایس شلوبر کو چمکانے پر لگا ہوا ہے۔
21/03/2022

جی ایم ایس عظیم خان کلے نالا خوڑ کا ایک چمکتا دمکتا ستارا ہم سے چلا گیا اور اب جی ایم ایس شلوبر کو چمکانے پر لگا ہوا ہے۔

28/02/2022

آج جی ایم ایس عظیم خان کلے میں بزم ادب پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔

آج جی ایم ایس عظیم خان کلے میں بزم ادب کا پروگرام کیا گیا غریب اور نادار طلبہ میں ہیڈ ماسٹر صاحب اور دیگر اساتذہ کرام  ن...
28/02/2022

آج جی ایم ایس عظیم خان کلے میں بزم ادب کا پروگرام کیا گیا غریب اور نادار طلبہ میں ہیڈ ماسٹر صاحب اور دیگر اساتذہ کرام نے کپڑے تقسیم کیے ۔

آج جی ایم ایس عظیم خان کلے نالہ خوڑ میں اساتذہ کرام اور طلبا نے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔
26/02/2022

آج جی ایم ایس عظیم خان کلے نالہ خوڑ میں اساتذہ کرام اور طلبا نے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔

Aaj Govt school Azeem kali mi students ka crona test kiai gaii۔۔۔
23/02/2022

Aaj Govt school Azeem kali mi students ka crona test kiai gaii۔۔۔

18/02/2022

اعلی حکام کے سامنے جی ایم ایس عظیم کلے نالا خوڈ کی بلڈنگ کی مرمت نہ ہونے کو اجاگر کرنے پر صحافی شالطیف کی اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا عوام اساتذہ اور طلباء نے شاہ صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

اعلی حکام کے سامنے جی ایم ایس عظیم کلے نالا خوڑ کی بلڈنگ کی مرمت نہ ہونے کواجاگر کرنے پر صحافی شاہ لطیف کی اعزاز میں ایک...
18/02/2022

اعلی حکام کے سامنے جی ایم ایس عظیم کلے نالا خوڑ کی بلڈنگ کی مرمت نہ ہونے کواجاگر کرنے پر صحافی شاہ لطیف کی اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اساتذہ اور طلباء نے شاہ صاحب کا شکریہ ادا کیا ۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Azeem kali nala khwaar. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share