Raja Sajjad Ahmed Official

Raja Sajjad Ahmed Official Senior Advocate Supreme Court, Azad Kashmir

تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک!
26/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک!

ہل سرنگ دھیرکوٹ سے ایڈووکیٹ فہیم عباسی کے فرزند فیصل فہیم کے انتقال کی خبر انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اللّٰہ پاک مرحوم کی بخشش...
22/04/2026

ہل سرنگ دھیرکوٹ سے ایڈووکیٹ فہیم عباسی کے فرزند فیصل فہیم کے انتقال کی خبر انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اللّٰہ پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے، اور مرحوم کے لواحقین اور بلخصوص والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)

18/04/2026

A proud and historic moment for all of Kashmir, especially Dhirkot.
Heartfelt congratulations to 2/Lt Bilal Naseem and his family on this remarkable achievement. Being awarded the Sword of Honour is truly an outstanding accomplishment.

Wishing him continued success and a bright future ahead.

مظفرآباد: سینئر قانون دان آزادکشمیر راجہ سجاد احمد خان کی نڑول کرکٹ سٹیڈیم مظفرآباد میں جاری کشمیر سُپر لیگ میں بطور مہم...
12/04/2026

مظفرآباد: سینئر قانون دان آزادکشمیر راجہ سجاد احمد خان کی نڑول کرکٹ سٹیڈیم مظفرآباد میں جاری کشمیر سُپر لیگ میں بطور مہمان خصوصی شرکت...

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک!
20/03/2026

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک!

سینئر سیاستدان و صدرِ ریاست آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کی خبر نہایت افسوسناک ہے۔ وہ ریاست میں ایک قدآ...
31/01/2026

سینئر سیاستدان و صدرِ ریاست آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کی خبر نہایت افسوسناک ہے۔ وہ ریاست میں ایک قدآور سیاسی شخصیت تھے۔ اُن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

آزادکشمیر حکومت نے سپریم کورٹ کے روبرو تینوں سڑکوں (رنگلہ دھیرکوٹ روڈ، بشارت شہید روڈ، نعمان پورہ ملوٹ روڈ) کی تعمیر کی ...
20/01/2026

آزادکشمیر حکومت نے سپریم کورٹ کے روبرو تینوں سڑکوں (رنگلہ دھیرکوٹ روڈ، بشارت شہید روڈ، نعمان پورہ ملوٹ روڈ) کی تعمیر کی یقین دہانی کرادی ہے...

غربی باغ کے سیاسی رہنماؤں، بلدیاتی نمائندوں اور سڑکوں سے متعلقہ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے رِٹ دائر کی گئی تھی۔ جس پر آزادکشمیر ہائیکورٹ نے گزشتہ مئی میں 6 ھفتوں کے اندر ان روڈز کے ٹینڈر لگانے کا حکم دیا تھا۔ جس کے خلاف حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

حکومت کی جانب سے محکمہ شاہرات اور P&D کے ذمہ داران نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ ان منصوبوں کو ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔

ملوٹ: سینئر قانون دان آزادکشمیر اور ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی راجہ سجاد احمد خان، بانی ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ بیر...
02/01/2026

ملوٹ: سینئر قانون دان آزادکشمیر اور ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی راجہ سجاد احمد خان، بانی ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ بیرسٹر اسحق خان(مرحوم) کی پہلی سالانہ برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے۔

اِس موقع پر راجہ سجاد اجمد خان نے بیرسٹر اسحق(مرحوم) کی بے مثال تعلیمی اور سماجی خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔

09/11/2025

راولاکوٹ(بنگوئیں): سینئر قانون دان آزادکشمیر راجہ سجاد احمد خان، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ڈاکٹر نوید(مرحوم) کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے...

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Sajjad Ahmed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share