Ajk Bar Council

Ajk Bar Council Mr. Haroon Riaz Mughal Advocate
Vice Chairman
Azad Jammu & Kashmir Bar Council

08/02/2026
03/02/2026
Mr. Haroon Riaz Mughal Advocate has been elected unopposed as Vice Chairman of the Azad Jammu & Kashmir Bar Council for ...
02/02/2026

Mr. Haroon Riaz Mughal Advocate has been elected unopposed as Vice Chairman of the Azad Jammu & Kashmir Bar Council for the year 2026.

30/01/2026
05/01/2026
وائس چیئرمین آزاد کشمیر بار کونسل محمد طارق بشیر ایڈووکیٹ اسپشل بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپو...
03/12/2025

وائس چیئرمین آزاد کشمیر بار کونسل محمد طارق بشیر ایڈووکیٹ اسپشل بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کی طرف سے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔

13/11/2025

آزاد جموں و کشمیر میں آئینی بحران اور اہم آئینی تقرریوں میں تاخیر پر وائس چیئرمین آذاد جموں و کشمیر بار کونسل محمد طارق بشیر ایڈووکیٹ کی میڈیا سے گفتگو ۔

13/11/2025

آزاد جموں و کشمیر میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا۔ اہم آئینی عہدے تاحال خالی۔الیکشن کمشنر، ججز اور احتساب بیورو کے چئیرمن کی تقرری میں تاخیر پر بار کونسل برہم۔ وائس چیئرمین آذاد جموں و کشمیر بار کونسل محمد طارق بشیر ایڈووکیٹ کی میڈیا سے گفتگو۔

13/11/2025

آزاد جموں و کشمیر بار کونسل نے انتظامیہ سے انٹری پوائنٹس پر سیکیورٹی سخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر وائس چیئرمین آذاد جموں و کشمیر بار کونسل محمد طارق بشیر ایڈووکیٹ کی میڈیا سے گفتگو ۔

Address

Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk Bar Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ajk Bar Council:

Share