05/05/2023
پرائمری سکولز درسی کتب سکییم میں کرپشن، پسند و ناپسند کی بنا پر تقسیم کے خلاف عدالت العالیہ میں پٹیشن دائر
پٹیشن ہیومن رائٹس کمیٹی کی درخواست پر چیئرمین ہیومن رائٹس کمیٹی آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سردار محمد سمیر خان ایڈووکیٹ نے دائر کی
سیکرٹری ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن ، ڈی پی آئی ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کو نوٹسز جاری
آئندہ تاریخ سماعت17/05/2023 مقرر
Civil Society Muzaffarabad