Qanoon Samjho

Qanoon Samjho Rendering Pakistani law intelligible, accessible, and actionable — because justice begins with understanding.
(1)

04/06/2026

کسی دوسرے شخص کے نام، تصویر یا معلومات استعمال کرکے جعلی فیس بک یا واٹس ایپ اکاؤنٹ بنانا سائبر کرائم ہے۔ ایسے عمل پر قانونی کارروائی اور سزا ہو سکتی ہے۔ اپنے حقوق جانیے اور قانون کی پاسداری کیجیے۔














03/06/2026

کسی شخص کی نجی تصاویر یا ویڈیوز اس کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا یا دیگر پلیٹ فارمز پر شیئر کرنا قانوناً جرم ہے۔ متاثرہ فرد FIA سائبر کرائم ونگ سے رجوع کر سکتا ہے۔
#پرائیویسی

02/06/2026

ایسے مفید Jazz کوڈز جو بیلنس، نمبر، MBs اور دیگر اہم معلومات فوری چیک کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

01/06/2026

سپریم کورٹ کے اہم فیصلے کے مطابق اگر بیرونِ ملک مقیم شوہر اپنی بیوی کو خرچہ دینے سے انکار کرے تو بیوی شوہر کے ساتھ اس کے والد کے خلاف بھی خرچہ کا دعویٰ دائر کر سکتی ہے۔
حوالہ: 2005 SCMR 1293









30/05/2026

کسی کا سوشل میڈیا یا ای میل اکاؤنٹ ہیک کرنا پاکستان کے سائبر کرائم قوانین کے تحت قابلِ سزا جرم ہے۔ اپنی آن لائن سیکیورٹی کا خیال رکھیں۔

29/05/2026

کسی کو بدنام کرنے یا دھمکانے کے لیے جعلی چیٹس اور اسکرین شاٹس بنانا قانوناً جرم ہے۔ سوشل میڈیا پر ایسا مواد آپ کو قانونی مشکل میں ڈال سکتا ہے

28/05/2026

کسی کی تصاویر، ویڈیوز یا چیٹس کے ذریعے بلیک میل کرنا پاکستان میں قانوناً جرم ہے۔ ایسے جرائم پر PECA 2016 کے تحت سزا، جرمانہ اور FIA سائبر کرائم کارروائی کر سکتا ہے۔









26/05/2026

قانون کے مطابق مکان مالک عدالتی حکم کے بغیر کرایہ دار کو زبردستی بے دخل نہیں کر سکتا۔ اپنے قانونی حقوق جانیں اور آگاہی پھیلائیں۔








25/05/2026

فیس بک، ٹک ٹاک یا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گالی گلوچ، بدنامی یا توہین آمیز الفاظ استعمال کرنا قانوناً جرم ہے۔ ہتکِ عزت کے قانون کے تحت سزا اور قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔









24/05/2026

کورٹ کے مطابق اگر بہن اپنی زندگی میں وراثتی حصہ بھائیوں کو دے دے اور خود اعتراض نہ کرے تو بعد میں اُس کے بچے دعویٰ نہیں کر سکتے۔
2023 SCMR 1402


#وراثت



Address

Muzaffarabad
13100

Telephone

+923131823352

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qanoon Samjho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share