کیا آپ نے ابھی تک اپنی Income Tax Return فائل نہیں کی؟
تاخیر کی صورت میں آپ کو جرمانے، اضافی ٹیکس اور قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وقت ضائع نہ کریں اور اپنی ٹیکس ریٹرن آج ہی فائل کروائیں۔
TaxBaan کے ساتھ حاصل کریں:
✅ Income Tax Return Filing
✅ NTN Registration & Updates
✅ Company Registration
✅ Trademark Registration
✅ Professional Tax Consultancy
ہمارے ماہرین آپ کی ٹیکس فائلنگ کا مکمل عمل آسان، محفوظ اور بروقت مکمل کرتے ہیں تاکہ آپ بے فکر رہیں۔
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کروا کر جرمانوں سے بچیں۔
15/07/2026
📢 اشیاء کی فراہمی پر ود ہولڈنگ ٹیکس – فائلر VS نان فائلر (یکم جولائی 2026 سے نافذ)
کیا آپ جانتے ہیں کہ اشیاء کی فروخت یا سپلائی پر فائلر اور نان فائلر کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح مختلف ہے؟ اگر آپ فائلر ہیں تو آپ متعدد کاروباری لین دین پر کم ٹیکس ادا کرتے ہیں، جبکہ نان فائلرز پر دوگنا یا زیادہ ٹیکس لاگو ہو سکتا ہے۔
اس پوسٹ میں مختلف اشیاء اور سپلائی کیٹیگریز پر فائلر بمقابلہ نان فائلر ود ہولڈنگ ٹیکس ریٹس کو آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ آپ اپنے کاروباری فیصلے بہتر طریقے سے کر سکیں۔
✅ اگر آپ ابھی تک فائلر نہیں ہیں، تو آج ہی اپنی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں اور اضافی ٹیکس سے بچیں۔
📞 ٹیکس فائلنگ، NTN رجسٹریشن اور کاروباری ٹیکس مشاورت کے لیے TaxBaan سے رابطہ کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when TaxBaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.