Law and Legal Forum

Call Contact the practice

Law and Legal Forum No matter what people tell you words and ideas can change the world.Failures are temporary but success is Permanent.
Be the best ✨

لاہور ہائیکورٹ نے اس بار سردیوں کی سالانہ چھٹیوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن کر دیا۔ پہلے ہر سال موسم سرما کی عدالتی چھٹیاں ...
30/10/2026

لاہور ہائیکورٹ نے اس بار سردیوں کی سالانہ چھٹیوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن کر دیا۔
پہلے ہر سال موسم سرما کی عدالتی چھٹیاں لاہور ہائیکورٹ میں 24 دسمبر سے شروع ہو جاتی تھیں اور دو ہفتے تک جاری رہتی تھیں جبکہ ماتحت عدلیہ کی موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے لے کر 31 دسمبر تک جاری رہتی تھیں تاہم اس سال لاہور ہائیکورٹ نے یہ شیڈول تبدیل کر دیا ہے اور چھٹیاں کی تاریخ آغاز کو 24 دسمبر سے آگے لے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اب موسم سرما کی چھٹیاں لاہور ہائیکورٹ کے ججز صاحبان کے لیے 28دسمبر سے شروع ہوں گی اور 9 جنوری تک جاری رہیں گی۔ جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے ملازمین اور ماتحت عدلیہ کی چھٹیاں 28دسمبر سے لے کر 4 جنوری تک رہیں گی۔ ناظرین کے لیے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پوسٹ کے ساتھ منسلک ہے۔

PPC section 56 to 60
30/10/2026

PPC section 56 to 60

PPC section 51 to 55
30/10/2026

PPC section 51 to 55

پنجاب میں اسٹامپ ڈیوٹی کا نیا نظام، قریبی رشتہ داروں کے درمیان ہبہ ناموں پر ڈیوٹی ختم۔ بورڈ آف ریونیو کو اراضی کی ویلیو...
30/10/2026

پنجاب میں اسٹامپ ڈیوٹی کا نیا نظام،
قریبی رشتہ داروں کے درمیان ہبہ ناموں پر ڈیوٹی ختم۔
بورڈ آف ریونیو کو اراضی کی ویلیوایشن ٹیبل میں ترمیم کے اختیارات،
رہائشی کرایہ ناموں پر 3 ہزار سے 25 ہزار روپے تک ڈیوٹی عائد۔
ای اسٹامپنگ نظام کی توسیع کا فیصلہ،
سرکاری لیز پر اسٹامپ ڈیوٹی معاف،
دیگر ہبہ ناموں پر شرح 2 سے کم کرکے ایک فیصد کردی گئی۔

پنجاب حکومت نے صوبے میں اسٹامپ ڈیوٹی کے نظام میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے جائیدادوں کے تبادلے، ہبہ ناموں، رہائشی کرایہ ناموں اور اراضی کی قیمتوں کے تعین سے متعلق نئے قانونی اقدامات متعارف کرا دیے ہیں،

جن کے تحت یکساں مالیت کی غیر منقولہ جائیدادوں کے تبادلے پر اسٹامپ ڈیوٹی ایک ہزار روپے مقرر کردی گئی ہے،

جبکہ مخصوص قریبی رشتہ داروں کے درمیان ہبہ ناموں کو اسٹامپ ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ رہائشی کرایہ ناموں پر سالانہ کرائے کے مطابق مقررہ ڈیوٹی عائد کرنے اور بورڈ آف ریونیو کو اراضی کی ویلیوایشن ٹیبل میں نظرثانی کے اختیارات دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

PPC section 46 to 50
30/10/2026

PPC section 46 to 50

PPC section 41 to 45
30/10/2026

PPC section 41 to 45

📢 *ٹیکس سال 2026 کے گوشواروں کے مسائل پر وفاقی ٹیکس محتسب (FTO) نے جواب طلب کر لیا*وفاقی ٹیکس محتسب نے *29 اکتوبر 2026 ک...
29/10/2026

📢 *ٹیکس سال 2026 کے گوشواروں کے مسائل پر وفاقی ٹیکس محتسب (FTO) نے جواب طلب کر لیا*

وفاقی ٹیکس محتسب نے *29 اکتوبر 2026 کے عبوری حکم* میں درج ذیل امور پر شدید تشویش ظاہر کی:

🔹 گوشوارہ فارم جاری کرنے کے لیے رول 34A کی مقررہ مدت کی پابندی نہ کرنا۔
🔹 آئرس سسٹم کی خرابیاں۔
🔹 گوشوارے جمع کرانے کے لیے ناکافی وقت فراہم کرنا۔

محتسب نے *پانچ شکایات درج کرنے* اور ریونیو ڈویژن سے *30 دن کے اندر جواب طلب کرنے* کی ہدایت کی۔ جواب موصول ہونے کے بعد باقاعدہ سماعت مقرر کی جائے گی۔

⚖️ مذکورہ کوتاہیاں ثابت ہونے پر بدانتظامی کے زمرے میں آ سکتی ہیں۔ *یہ عبوری حکم ہے؛ ابھی کوئی حتمی فیصلہ یا گوشواروں کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی گئی۔*

PPC section 36 to 40
29/10/2026

PPC section 36 to 40

PPC section 31 to 35
29/10/2026

PPC section 31 to 35

PPC section 26 to 30
29/10/2026

PPC section 26 to 30

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923405658241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Law and Legal Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Law and Legal Forum:

Shortcuts

Share