24/10/2023
تمام بھائی شئیر کرتے جائیں پلیز
عمر خان عرف کمانڈو ولد رضوی اشتہاری مجرم کو پنجاب پولیس نے بڑے پیمانے پر کاروائی کر کہ حراست میں لیا اور باقاعدہ گرفتاری ڈال دی گئی ہے میں اس ضمن میں آئی جی پنجاب، آر پی او، سی پی او صاحب راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ صادق آباد و تفتیشی افسران بشمول ہیڈ کانسٹیبلان و آئی ٹی ٹیم معتصم ستی اشفاق ستی و احسان بھائی تمام کا مشکور ہوں اس تمام محنت میں میرے بھائی توصیف شہزاد اکبر بھائی کا عمدہ کردار رہا ان کا بھی مشکور ہوں پس پردہ تمام دوستوں بھائیوں اور فیملی کا مشکور ہوں ، اپنی وکلاء ، میڈیا و سیاسی برادری کا شکریہ جنہوں نے میری ذات کے لیے بہت ساتھ دیا اس ظلم غظیم کے خلاف جد و جہد کی اور میری آواز بنے رہے دوستوں کا مشکور ہوں جو جان کوکھوں میں ڈال کر ڈیوٹیاں و ذمہ داریاں نبھاتے رہے، غیر خاندان و برادری بھی تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے واقعی میں رشتہ داری نبھائی اور ڈنکے کی چوٹ پر علم وفا بلند رکھا مولا سب کو سلامت رکھے مولا عافیت عطا کریں آمین آخر میں میرے ببر شیر ویر شہید زیام الطاف ستی کے درجات کی بلندی کے لیے دعا فرما لیجیے گا الحمدللّٰہ جلد دوسرا نامزد و مرکزی مجرم بھی قانون کی گرفت میں ہو گا نامعلوم ملزمان میں وجیہ ستی گرفتار و جوڈیشل اڈیالہ جیل منتقل جبکہ ملزمان رمضان خان و رحمان کیانی جن کے ساتھ چھوٹے بھائی کا بائک ایکسڈنٹ ہوا تھا اور جنہوں نے سفاک قاتل عمر کمانڈو کو بلایا تھا، جس کے بعد تنازعہ و لڑائی جھگڑا ہوا اور اس ظلم کی داستان کا آغاز ہوا جو بلآخر 17 مئی کو شہادت پر ختم ہوئی دونوں ملزمان اڈیالہ جیل جوڈیشل لیے جا چکے ہیں انشااللّہ