Prudent Law - Legal Advisors

Prudent Law - Legal Advisors The law was made to protect you. We’re here to make that true.

At Prudent Law, we provide reliable, transparent, and effective legal solutions for individuals, businesses, and overseas Pakistanis. Based in Islamabad, our team of experienced lawyers specializes in civil litigation, corporate law, criminal litigation, tax matters, intellectual property, family law, rental disputes, and more. Whether you're starting a business, resolving a dispute, or protecting

your rights, we are here to guide you through every legal step with clarity and confidence.

📞 Reach out today for expert legal support tailored to your needs.

خلع لینے کے بعد عورت حلالہ کئے بغیر دوبارہ اپنے سابقہ شوہر سے شادی نکاح کرسکتی ہے۔
24/05/2025

خلع لینے کے بعد عورت حلالہ کئے بغیر دوبارہ اپنے سابقہ شوہر سے شادی نکاح کرسکتی ہے۔

کرایہ دار مدت کرایہ داری ختم ہونے کے بعد جائیداد کو اچھی حالت میں واپس کرنے کا ذمہ دار ہے۔
23/05/2025

کرایہ دار مدت کرایہ داری ختم ہونے کے بعد جائیداد کو اچھی حالت میں واپس کرنے کا ذمہ دار ہے۔

اگر کوئی فریق کسی دوسرے فریق کو تنگ کرنے کی نیت سے جھوٹا مقدمہ دائر کرتا ہے تو عدالت ایسے فریق کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم...
22/05/2025

اگر کوئی فریق کسی دوسرے فریق کو تنگ کرنے کی نیت سے جھوٹا مقدمہ دائر کرتا ہے تو عدالت ایسے فریق کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے سکتی ہے۔

21/05/2025

یہ ویڈیو ہر اس سوال کا جواب دیتی ہے جو آپ کو ٹریڈ مارک کے بارے میں جاننا چاہیے۔

اپنا برانڈ محفوظ بنائیں، ٹریڈ مارک رجسٹر کروائیں! مزید قانونی رہنمائی کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

یہ ضروری نہیں کہ نکاح رجسٹرڈکروایا جائے۔ اگر لڑکا لڑکی دونوں اقرار کریں کہ وہ میاں بیوی ہیں تو دونوں میاں بیوی ہی تصور ہ...
21/05/2025

یہ ضروری نہیں کہ نکاح رجسٹرڈکروایا جائے۔ اگر لڑکا لڑکی دونوں اقرار کریں کہ وہ میاں بیوی ہیں تو دونوں میاں بیوی ہی تصور ہوں گے۔

چیک کے معاملات میں ایف آئی آر صرف اُس صورت میں قابل پذیرائ  ہوگی  جب بادی النظر میں چیک کو بدنیتی سے جاری کرنے کا عنصر...
20/05/2025

چیک کے معاملات میں ایف آئی آر صرف اُس صورت میں قابل پذیرائ ہوگی جب بادی النظر میں چیک کو بدنیتی سے جاری کرنے کا عنصر موجود ہو۔

فوجداری اور دیوانی کارروائی ایک ساتھ چل سکتی ہے۔ لہٰذا اِس اصول کی روشنی میں جعلی چیک کے مقدمہ کی کریمنل کارروائی اور دی...
19/05/2025

فوجداری اور دیوانی کارروائی ایک ساتھ چل سکتی ہے۔ لہٰذا اِس اصول کی روشنی میں جعلی چیک کے مقدمہ کی کریمنل کارروائی اور دیوانی دعٰوی ایک ساتھ چل سکتے ہیں۔

جب تک جائیداد کی باقاعدہ تقسیم نہ ہو جائے، تب تک ہر کھاتہ دار زمین کے ہر اِنچ میں حصہ دار تصور ہوگا۔
18/05/2025

جب تک جائیداد کی باقاعدہ تقسیم نہ ہو جائے، تب تک ہر کھاتہ دار زمین کے ہر اِنچ میں حصہ دار تصور ہوگا۔

کیا آپ بھی وراثتی جائیداد کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں؟آپ اکیلے نہیں۔ حل موجود ہے۔پرسکون رہیں، ثبوت اکٹھے کریں اور قا...
28/04/2025

کیا آپ بھی وراثتی جائیداد کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں؟

آپ اکیلے نہیں۔ حل موجود ہے۔
پرسکون رہیں، ثبوت اکٹھے کریں اور قانونی کارروائی سے اپنا حق حاصل کریں۔

👉 اس پوسٹ کو محفوظ کریں تاکہ وقت پر کام آئے!

𝐈𝐬 𝐬𝐨𝐦𝐞𝐨𝐧𝐞 𝐢𝐥𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐨𝐜𝐜𝐮𝐩𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐢𝐧𝐡𝐞𝐫𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫𝐭𝐲?It’s heartbreaking — but you have strong legal rights.Here’s how ...
28/04/2025

𝐈𝐬 𝐬𝐨𝐦𝐞𝐨𝐧𝐞 𝐢𝐥𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐨𝐜𝐜𝐮𝐩𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐢𝐧𝐡𝐞𝐫𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫𝐭𝐲?

It’s heartbreaking — but you have strong legal rights.
Here’s how you can respond wisely, protect your inheritance, and restore justice.

👉 𝐒𝐰𝐢𝐩𝐞 𝐭𝐨 𝐥𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐡𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐭𝐚𝐤𝐞 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧.
📍 Save this post — you might need it someday!

Important update: Pensioners re-employed after age 60 in public service can now choose either pension or salary — not bo...
24/04/2025

Important update: Pensioners re-employed after age 60 in public service can now choose either pension or salary — not both. Applicable immediately as per Finance Division’s new memorandum dated 22nd April 2025.

19/04/2025

یہ ایک بہت اہم عدالتی فیصلہ ہے۔ اسے پولیس اہلکاروں، میڈیا اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں تک ضرور پہنچائیں۔ یاد رکھیں، جب تک جرم ثابت نہ ہو، ملزم بےگناہ ہوتا ہے۔

Address

Islamabad District Courts/F8
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prudent Law - Legal Advisors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Prudent Law - Legal Advisors:

Share