ایڈووکیٹ عقیل الرحمٰن چوہدری

ایڈووکیٹ عقیل الرحمٰن چوہدری this page for those peoples whose not knowing about fundamental Rights and other compensation given by consititution and others laws to us...

Permanently closed.
مُبارک باد۔۔۔نو منتخب چیئرمین ضلع کونسل چوہدری عبدالغفور جاوید ایڈووکیٹ کو اُن کے آفس میں فرائض منصبی سنبھالنے پر مبارکب...
10/04/2023

مُبارک باد۔۔۔
نو منتخب چیئرمین ضلع کونسل چوہدری عبدالغفور جاوید ایڈووکیٹ کو اُن کے آفس میں فرائض منصبی سنبھالنے پر مبارکباد۔

نو منتخب ممبر ضلع کونسل چوہدری مزمل خالق کو اُن کی شاندار کامیابی پر مبارکباد۔۔۔
15/12/2022

نو منتخب ممبر ضلع کونسل چوہدری مزمل خالق کو اُن کی شاندار کامیابی پر مبارکباد۔۔۔

یونین کونسل سیری منجواڑ۔مرکزی جوائنٹ سیکرٹری و امیدوار اسمبلی پیپلزپارٹی حلقہ کھوئی رٹہ محمد ولید انقلابی صاحب کی  گیائی...
07/12/2022

یونین کونسل سیری منجواڑ۔
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری و امیدوار اسمبلی پیپلزپارٹی حلقہ کھوئی رٹہ محمد ولید انقلابی صاحب کی گیائیں ملکاں منجواڑ کے مقام پر امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل چوہدری اقصد محمود کے شمولیتی پروگرام میں شرکت ۔صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوٹلی چوہدری پرویز اکبر ایڈووکیٹ اور امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل چوہدری اقصد محمود کو ملی بڑی کامیابی گیاہیں کے مقام پر تمام برادریوں نے اقصد محمود کے حق میں فیصلہ سنا دیا پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں میں رزاق مغل. اقبال مغل. شہباز آریان. اسد شام. شہزاد مجید. عدیل سیماب. فرید مغل. طارق مغل. ظھور صادق. راشد لوہار. محمد ضامور. عزیز مغل. شکیل مغل. ظھور ولایت. طاہر بھٹی. رفاقت بھٹی. وقاص احمد. طارق محمود. مستری صادق. شاروم مغل. ارشد مستری. شاہد بھٹی. شہباز چوہدری. امجد مغل. وقاص مغل. کامران چوہدری. سہران چوہدری. رفیق مغل. بشیر چوہدری. شاہد بھٹی. لیاقت بھٹی. احسن مقصود. قاسم مغل. علی فیاض. دانش رشید. عاطف بھٹی. عادل بھٹی. شیر مغل. مسعود مغل. انصر ملک. شمریز ملک. چوہدری ذوالفقار.و دیگر شامل تھے ان تمام احباب کو پاکستان پیپلز پارٹی میں ویلکم کرتے ہوئے۔

سیری منجواڑ یونین کونسل۔۔منجواڑ میں چوہدری اللہ داد ہاؤس میں چودھری یوسف - چودھری یاسر۔ چودھری ناصر اور چودھری وقاص نے ا...
04/12/2022

سیری منجواڑ یونین کونسل۔۔
منجواڑ میں چوہدری اللہ داد ہاؤس میں چودھری یوسف - چودھری یاسر۔ چودھری ناصر اور چودھری وقاص نے اپنے کنبے سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

 #منجواڑ _خاصپاکستان پیپلز پارٹی کا تگڑا وار منجواڑ  خاص سے پی ٹی آئی کی وکٹیں اکھاڑ کر   رکھ دیں  چوہدری بنارس- چوہدری ...
24/11/2022

#منجواڑ _خاص
پاکستان پیپلز پارٹی کا تگڑا وار منجواڑ خاص سے پی ٹی آئی کی وکٹیں اکھاڑ کر رکھ دیں چوہدری بنارس- چوہدری بشارت- چوہدری لطیف- چوہدری اصغر- چوہدری مالک- چوہدری سکندر- چوہدری رضوان- چوہدری عمران- چوہدری منور- چوہدری توقیر- چوہدری شکور- چوہدری ذیشان- چوہدر ی واجد-چوہدری ساگر مقدم خاندان سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے ضلع کونسل اقصٰد محمود چوہدری کی حمایت کا اعلان
#ڈسٹرکٹ _کونسلر
#سیری _منجواڑ
محمود چوہدری
پیپلز پارٹی

Insha Allah we will win✌️✌️
21/11/2022

Insha Allah we will win✌️✌️

سیری منجواڑ۔امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل یونین کونسل سیری منجواڑ چوہدری اقصد محمود کے گھر  پر لی گئی تصویریں اس موقع پر تمام مہم...
13/11/2022

سیری منجواڑ۔
امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل یونین کونسل سیری منجواڑ چوہدری اقصد محمود کے گھر پر لی گئی تصویریں اس موقع پر تمام مہمانوں نے چوہدری اقصد محمود کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا۔

امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر سیری منجواڑ اقصد محمود چوہدری اور اُمیدوار لوکل کونسل سجاد اعوان
04/11/2022

امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر سیری منجواڑ اقصد محمود چوہدری اور اُمیدوار لوکل کونسل سجاد اعوان

22/08/2022

تقسیمِ کشمیر اور کشمیر کے تشخص کو تبدیل کرنے کی سازش کے خلاف احتجاجی ریلی میں اظہارِ خیال۔۔۔

02/06/2022

My brothers ❤️

29/04/2022
20/03/2022

Address

G 8-2
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایڈووکیٹ عقیل الرحمٰن چوہدری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share