28/08/2026
پاکستان تحریک انصاف – ہیومن رائٹس ونگ (اسلام آباد ریجن)
صدر پی ٹی آئی جناب #عامر مغل صاحب کی خصوصی #ہدایات پر، سیکرٹری جنرل ملک عامر علی صاحب کی صدارت میں ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔
اس میٹنگ میں پی ٹی آئی ہیومن رائٹس ونگ اسلام آباد ریجن کی صدر محترمہ نفیسہ خٹک صاحبہ اور جنرل سیکرٹری زین الحسن نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ریجن میں ہیومن رائٹس ونگ کی کارکردگی، تنظیمی ڈھانچے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مدر باڈی کی قیادت کے ساتھ اس نشست میں تمام تنظیمی امور کو احسن طریقے سے طے کر لیا گیا.انشاء اللہ، یہ تمام ٹیم چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق انسانی حقوق کے تحفظ اور پارٹی کے کاز کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھے گی۔
Aamir Mughal Nafeesa Inayatullah Khan Khatak
See less