RA Legal-Urdu

RA Legal-Urdu We at RA legals-urdu aim to assist people with any legal issues in their native language and help them to understand legal issues better.

20/01/2026

Contact us on 07441396824

بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔ اگر آپ QR کوڈ اسکین کرتے ہیں تو ہمارے بارے میں مزید معلومات مل سکتی ہیں۔  #قانون #پاکستانا  ...
10/05/2025

بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔ اگر آپ QR کوڈ اسکین کرتے ہیں تو ہمارے بارے میں مزید معلومات مل سکتی ہیں۔ #قانون #پاکستانا #اردو #عدالت #مجرم #بچے #انصاف #حادثہ

12/04/2025

If you have been involved in an accident, please contact us 07441396824 or 07831849890.

آپ کے کام کا فرض ہے کہ وہ آپ کو اس وقت محفوظ رکھے جب آپ ان کے احاطے میں ہوں اور اگر وہ ڈیوٹی ادا کرنے میں ناکام رہے اور ان کے اعمال کی وجہ سے نقصان اٹھائیں، تو آپ کو کسی بھی نقصان کے لیے دعویٰ کرنے کا حق ہے۔

Your employer has a duty to keep you safe when you are in their premises and if they failed to discharge the duty and suffer due to their actions, you have a right to claim for any damages

يقع على عاتق صاحب العمل واجب الحفاظ على سلامتك عندما تكون في مقره، وإذا فشل في أداء واجبه وتعرض للمعاناة بسبب أفعاله، فلديك الحق في المطالبة بأي تعويضات

23/07/2023

Feel free to contact us anytime at 07441396824.

ہم RA legal میں درج ذیل خدمات فراہم کرتے ہیں:- پولیس اسٹیشن حاضری،- مجسٹریٹ کورٹ حاضری,- بیرسٹرز کی سنوائی,اور پیچید و ک...
09/07/2023

ہم RA legal میں درج ذیل خدمات فراہم کرتے ہیں:
- پولیس اسٹیشن حاضری،
- مجسٹریٹ کورٹ حاضری,
- بیرسٹرز کی سنوائی,
اور پیچید و کریمنل کیسز کے لیے 7 / 24 حاضر ہیں۔

- سول قانون :
ہم سول قانون کے لیے تجر بہ کار اور محنتی اسٹاف میسر کرتے ہیں ۔
جس میں
کورٹ فارم کی مکمل تیاری,
ضروری اور غیر ضروری کیسز کی مکمل سنوائی
اور قانونی کورٹ میں مکمّل تیار شدہ کیسز لانے کے پابند ہیں ۔

- فیملی قانون :
ہم گھریلو معاملات کی ناچاقی اور بچوں کو زیادتی کا شکار ہونے کے کیسز دیکھتے ہیں
طلاق کے بعد رقم کا قانونی طور پر حقدار ہونا کافی تکلیف دے مسئلہ ہے۔ ان مسائل کو جلد از جلد قانونی طور پر حل کر نے , مکمل کاغذات کی تیاری اور کسی بھی کورٹ حاضری کیلئےہماری سروسز حاضر ہیں ۔

- کورٹ حاضری :
ہمارے منتخب کردہ تجربہ کاروکلاء بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ کاغذات کی مکمل تیاری کے بعد آپ کے ساتھ کورٹ میں بلا تاخیر حاضری دیں گے ۔

- پولیس اسٹیشن میں حاضری(24/7):
ہمارے کریمنل قانون کے وکلاء پولیس کے ساتھ آپ کا پولیس اسٹیشن میں بھرپور ساتھ دیں گے۔ ۔

- کمرشل قانون :
ہم نے بہت سے کمرشل کیسز بڑی خوبی کے ساتھ سرانجام دیے ہیں۔
ہم کیس کی اصلیت جان کر بخوبی کلائنٹ کے حق میں کیس کا فیصلہ کرواتے ہیں ۔

ہم RA legal میں درج ذیل خدمات فراہم کرتے ہیں:- پولیس اسٹیشن حاضری،- مجسٹریٹ کورٹ حاضری,- بیرسٹرز کی سنوائی,اور پیچیدہ کر...
21/05/2023

ہم RA legal میں درج ذیل خدمات فراہم کرتے ہیں:
- پولیس اسٹیشن حاضری،
- مجسٹریٹ کورٹ حاضری,
- بیرسٹرز کی سنوائی,
اور پیچیدہ کریمنل کیسز کے لیے 7 / 24 حاضری۔

- سول قانون :
ہم سول قانون کے لیے تجر بہ کار اور محنتی اسٹاف میسر کرتے ہیں ۔
ہمارے وکلاء
کورٹ فارم کی مکمل تیاری,
ضروری اور غیر ضروری کیسز کی مکمل سنوائی،
اور قانونی کورٹ میں مکمّل تیار شدہ کیسز لانے کے پابند ہیں ۔

- فیملی قانون :
ہم گھریلو معاملات کی ناچاقی اور بچوں کو زیادتی کا شکار ہونے کے کیسز دیکھتے ہیں
طلاق کے بعد رقم کا قانونی طور پر مطاالبہ کرنا کافی تکلیف دے مسئلہ ہے۔ ان مسائل کو جلد از جلد حل کر نے , مکمل کاغذات کی تیاری اور کسی بھی کورٹ حاضری کیلئےہماری سروسز حاضر ہیں ۔

- کورٹ حاضری :
ہمارے منتخب کردہ تجربہ کاروکلاء بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ کاغذات کی مکمل تیاری کے بعد آپ کے ساتھ کورٹ میں بلا تاخیر حاضری دیں گے ۔

- پولیس اسٹیشن میں حاضری(24/7):
ہمارے کریمنل قانون کے وکلاء آپ کا پولیس اسٹیشن میں بھرپور ساتھ دیں گے۔

- کمرشل قانون :
ہم نے بہت سے کمرشل کیسز بڑی خوبی کے ساتھ سرانجام دیے ہیں۔
ہم کیس کی اصلیت جان کر بخوبی کلائنٹ کے حق میں کیس کا فیصلہ کرواتے ہیں ۔

Address

8 Devonshire Square
London
EC2M4AE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RA Legal-Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share

Category