Advocate Usman Khalid

Advocate Usman Khalid Advocate Usman khalid is here.The sole purpose of this page is to provide legal information.

13/08/2026

رشتے خوبصورت تب بنتے ہیں جب ایک محبت کرے اور دوسرا اُس محبت کی قدر کرے۔

13/08/2026

‏خوف کے منہ پر پاؤں رکھنا سیکھ لیں ورنہ ساری زندگی سانپ ہی ڈستے رہیں گے۔

12/08/2026

لوگ جھوٹ سے نفرت تو کرتے ہیں، لیکن کڑوا سچ بولنے والے کو بھی برداشت نہیں کرتے۔

11/08/2026

انسان کی اصلیت تب دکھتی ہے جب آپ اس کی مرضی کے مطابق چلنا چھوڑ دیں۔

10/08/2026

کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کو ڈی پی او اٹک تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

بینش فاطمہ کو ڈی پی او لودھراں تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

09/08/2026

عینی شاہدین کے مطابق دنیاپور میں ایک شہری بغیر ہیلمٹ ہونے کی وجہ سے ٹریفک پولیس کے مبینہ ڈر سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس دوران ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل نے موٹرسائیکل پر اس کا پیچھا کیا اور قریب پہنچ کر چلتی موٹرسائیکل کو مبینہ طور پر زوردار لات مار دی۔ توازن بگڑنے کے باعث نوجوان تیز رفتاری سے اچھل کر سیدھا سڑک کے ڈیوائڈر سے جا ٹکرایا۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر سر اور جسم پر شدید چوٹوں سے چور نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا۔ دوسری جانب، پولیس کا یہ ناروا سلوک دیکھ کر وہاں موجود شہریوں کا غصہ آسمان کو چھونے لگا۔ عوام نے بھاگنے کی کوشش کرنے والے ٹریفک کانسٹیبل کو موقع پر ہی دبوچ لیا، جس سے علاقے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی

24/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد جہنم واصل: فائرنگ کے تبادلے میں 15 جوان جام شہادت نوش کرگئے،

18/07/2026

مٹی کے تیل کی قیمت میں 34 روپے 33 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 276 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن

17/07/2026

لاہور: ویلنشیاء ٹاؤن میں گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، باظاہر بچوں اور ماں کو زہر دے کر قتل کیا گیا، پولیس

17/07/2026

‏اپنے ذہن میں موجود خوف سے کبھی نہ گھبراؤ،
کیونکہ پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے

Address

Punjab
Punjab
64200

Telephone

+923461600060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Usman Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate Usman Khalid:

Shortcuts

Share