Touseef &Associates law Firm Gujranwala

Touseef &Associates law Firm Gujranwala

Touseef Ahmad Advocate

السلام علیکم!اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگان: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے مالی سال 2024-25 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارہ جمع ک...
26/08/2025

السلام علیکم!
اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگان: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے مالی سال 2024-25 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ تمام ٹیکس دہندگان جلد از جلد اپنا گوشوارہ جمع کروائیں تاکہ قانونی جرمانوں اور مشکلات سے بچا جا سکے۔
آخری تاریخ: 30 ستمبر 2025
اہم دستاویزات:
• قومی شناختی کارڈ کی کاپی
• بینک اسٹیٹمنٹ
• تنخواہ/کاروباری آمدن کی تفصیلات
• جائیداد یا گاڑی کی خرید و فروخت کے کاغذات (اگر ہوں)
• یوٹیلٹی بلز (بجلی، گیس وغیرہ – بزنس کے لیے)
• موبائل ٹیکس سرٹیفکیٹ
• بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم/ریمیٹنس کی تفصیل (بلڈ ریلیشنز کی طرف سے)
نان فائلر نقصانات:
• گاڑی اور جائیداد کی خرید پر زیادہ ٹیکس
• بینک ٹرانزیکشنز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس
• بینک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 0.8% ٹیکس (یعنی 50 ہزار پر 800 روپے)
• کنٹریکٹ/ٹینڈرز میں مسائل
• ایف بی آر جرمانے اور قانونی پیچیدگیاں
• بیرونِ ملک سفر میں دشواری
• موبائل سم بند ہو سکتی ہے
• بینک اکاؤنٹ منجمد یا بند کیا جا سکتا ہے
• بینکنگ ٹرانزیکشنز میں مشکلات
Regards,
توصیف احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
03328119377
























26/08/2025

Address

393-A Kayni Chamber Session Courts, Sialkot Road, Civil Lines, Gujranwala
Punjab
52250

Opening Hours

Monday 08:45 - 17:00
Tuesday 08:45 - 17:00
Wednesday 08:45 - 17:00
Thursday 08:45 - 17:00
Friday 08:45 - 17:00
Saturday 08:45 - 17:00

Telephone

+923328119377

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Touseef &Associates law Firm Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Touseef &Associates law Firm Gujranwala:

Share