14/04/2024
مسلکی اختلاف سے بالا تر ہو کر
میں محمد آصف طٰہٰ رحمانی ایڈووکیٹ
آج یہ اقرار کرتا ہوں
جَزاکَ اللّه ایران ...
تاریخ ہمیشہ آپ جیسے غیرت مند بہادروں کو یاد رکھتی ہے ...
نہ کہ عربوں جیسے بزدل اور عیاش حکمرانوں بشمول پاکستانی حکمران
بشمول بندہ نا چیز ...! 😢😢