30/10/2023
مولانا طارق جمیل صاحب کے صاجزادے عاصم جمیل کی ناگہانی موت پرخودکشی اور قتل کی باتیں کرنے والوں کویقینا اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ کہ عاصم جمیل گزشتہ کئی سال سے ذہنی مرض میں مبتلا تھے ڈاکٹروں نے ان کی کڑی نگرانی کا کہہ رکھا تھا اس لئے انہیں کسی نے قتل نہیں کیا اور نہ ہی انہوں نے خود کشی کی ہے بس غائب دماغی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے اس لئے ان کی موت پر کسی قسم کی رائے زنی کرنے کی بجائے ان کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی جائے.
جزاک اللہّٰ