Filer Guru

Filer Guru Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Filer Guru, Legal Service, Peshawar.

📢 Digital Marketing 💻📈
💰 INCOME TAX RETURN 📝✅
💼 SALES TAX RETURN 📊💵
📱 Facebook Ads 📣🔥
🎥 YouTube Ads 🚀📢
💬 WhatsApp Messages Chatbot 💌📲
🌐 All Online Work ⚡
💡Video Boost on Fac & YT

05/08/2026
🚨 کیا آپ ابھی تک نان فائلر ہیں؟تو یہ پوسٹ آپ کے لیے بہت اہم ہے! 👇💰 انتہائی مناسب فیس میں فائلر بنیں اور مستقبل کے اضافی ...
26/07/2026

🚨 کیا آپ ابھی تک نان فائلر ہیں؟
تو یہ پوسٹ آپ کے لیے بہت اہم ہے! 👇

💰 انتہائی مناسب فیس میں فائلر بنیں اور مستقبل کے اضافی ٹیکس سے بچیں!

اگر آپ مستقبل میں:

🚗 گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
🏡 زمین یا پراپرٹی خریدنا چاہتے ہیں؟
💳 بینک سے Loan لینا چاہتے ہیں؟
✈️ بیرونِ ملک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

تو نان فائلر رہنے کی صورت میں آپ کو مختلف مالی معاملات میں اضافی ٹیکس ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

❌ جب مناسب فیس میں فائلر بن سکتے ہیں، تو اضافی ٹیکس کیوں دیں؟
✅ آج ہی فائلر بنیں اور اپنے مستقبل کی مالی بچت کریں!

📑 ہماری خدمات:

🔹 Income Tax Return Filing
🔹 Sales Tax Return
🔹 NTN Registration
🔹 7E Certificate
🔹 Filer Registration & Tax Consultancy

⭐ انتہائی مناسب فیس میں پروفیشنل ٹیکس سروس!
📌 تیز اور آسان پراسیس
📌 درست ٹیکس رہنمائی
📌 آپ کے ٹیکس معاملات کو بہتر انداز میں مکمل کرنے میں معاونت

⏳ آخری وقت کا انتظار نہ کریں!

📲 ابھی WhatsApp کریں اور انتہائی مناسب فیس میں فائلر بننے کے لیے رابطہ کریں۔

📞 WhatsApp: 0336-4119270

🔥 آج فائلر بنیں — کل اضافی ٹیکس سے بچیں!

💬 ایک WhatsApp میسج آپ کی مستقبل کی بڑی مالی بچت کا سبب بن سکتا ہے!

📢 Tax Filing Made Easy with Filer Guru! 📢Are you worried about your Income Tax Return, NTN Registration, or Sales Tax ma...
24/07/2026

📢 Tax Filing Made Easy with Filer Guru! 📢

Are you worried about your Income Tax Return, NTN Registration, or Sales Tax matters? Let Filer Guru handle your tax needs professionally and accurately. 💼📊

✅ Income Tax Registration
✅ NTN Registration
✅ Income Tax Return Filing
✅ Sales Tax Registration & Returns
✅ Professional & Timely Tax Services

🎁 Special Discount for Salaried Persons & Pensioners!

📲 Contact Filer Guru on WhatsApp Today!
03364119270
Don't wait until the deadline—file your tax return on time and avoid unnecessary taxes, penalties, and complications.

💼 Filer Guru — Your Trusted Tax Consultancy Partner

08/07/2026

🚨 الحمدللہ ایک بڑے حادثے سے بروقت بچاؤ! 🚨

آج سائس منڈی، فضل گنج میں ٹرانسفارمر سے پہلے دھواں اٹھا، پھر آئل لیکیج ہوئی، جس کے بعد زور دار دھماکے کے ساتھ شعلے بھڑک اٹھے۔ آگ تیزی سے پھیل سکتی تھی، لیکن بروقت کارروائی نے بڑے نقصان کو ٹال دیا۔

👏 جناب سعید الیکٹریشن نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر فوری ہمت، حاضر دماغی اور پانی کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔

🤲 اللہ تعالیٰ سعید الیکٹریشن کو ان کی اس بہادری، محنت اور خدمتِ خلق کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کی جان و مال کی حفاظت فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔

🙏 تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ بجلی سے متعلق کسی بھی غیر معمولی صورتحال میں احتیاط کریں، فوری متعلقہ اداروں کو اطلاع دیں اور اپنی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔

بروقت اقدام، ایک بڑی تباہی سے بچا سکتا ہے۔

📢 FBR Income Tax Return FY 2025-26 شروع ہو چکا ہےریٹیلرز، سپروائزری اسٹاف اور تنخواہ دار افراد اپنا ٹیکس ریٹرن بروقت فائ...
30/06/2026

📢 FBR Income Tax Return FY 2025-26
شروع ہو چکا ہے
ریٹیلرز، سپروائزری اسٹاف اور تنخواہ دار افراد اپنا ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کروائیں۔ ✅
اہم فوائد: ✔️ Active Taxpayer (ATL) کا اسٹیٹس برقرار رہے
✔️ زیادہ ودہولڈنگ ٹیکس سے بچاؤ
✔️ بینک، ویزا اور مالی معاملات میں آسانی
✔️ FBR نوٹس اور جرمانوں سے تحفظ
✔️ قانون کے مطابق محفوظ اور بروقت فائلنگ
📲 WhatsApp: 0336-4119270

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Filer Guru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category