Khyber Law Firm

Khyber Law Firm Khyber Law Firm works on legal matters under the supervision of Rtd Justice Yahya Zahid Gillani & Senior Advocate Ashraf Ali Khattak.

Lawyer's Alert
24/02/2023

Lawyer's Alert

18/11/2022
9 نومبر کو عام تعطیل ہوگیوزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی۔
08/11/2022

9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی
وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی۔

فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ پر تشدد اور تذلیل کرنے والے مرکزی ملزم شیخ دانش کی ضمانت کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ ملز...
18/08/2022

فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ پر تشدد اور تذلیل کرنے والے مرکزی ملزم شیخ دانش کی ضمانت کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ ملزم آج عدالت میں پیش ہوا تھا تاہم فیصل آباد کے وکلاء نے اسکا کیس لڑنے سے انکار کردیا جس کے بعد عدالت نے ملزم کو مزید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔

اعلامیہ "وکلاء نمائندہ اجلاس" مورخہ 8-06-20221)سسپنشن 2)سٹرائیک ہفتے تک3)پھر ہفتے کے دن ، نیا لائحہ عمل ۔4)صوبائی حکومت ...
08/06/2022

اعلامیہ "وکلاء نمائندہ اجلاس" مورخہ 8-06-2022
1)سسپنشن
2)سٹرائیک ہفتے تک
3)پھر ہفتے کے دن ، نیا لائحہ عمل ۔
4)صوبائی حکومت کے رول کی مذمت
5)وکلاء کنونشن
6)ڈیلی جنرل باڈی
7)پبلک ریلیاں
8)سیاسی سماجی اور عوامی رابطہ مہم
9)عوام و خواص اور طلبہ طالبات کے رول کو سراہا گیا۔
تحریک کمیٹی اور مذاکراتی کمیٹی اور دیگر کمیٹیاں تشکیل ۔
معاملے کو تحریک کے ذریعے منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔
وکلاء حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ۔
رحمان اللہ خان ایڈووکیٹ ، صدر پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن

کشمیری رہنما یٰسین ملک کا عدالتی فیصلہ
26/05/2022

کشمیری رہنما یٰسین ملک کا عدالتی فیصلہ

حقیقی انقلابی رہنما یٰسین ملکآج 25 مئی 2022 کو انہیں دو بار عمر قید، دس سال قید بامشقت اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سن...
25/05/2022

حقیقی انقلابی رہنما یٰسین ملک
آج 25 مئی 2022 کو انہیں دو بار عمر قید، دس سال قید بامشقت اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
جرم: آذادی کشمیر کے لیے جدوجہد
عدالت میں اعتماد کے ساتھ کھڑے رہے رحم کی اپیل کرنے یا معافی مانگنے سے انکار کیا
بہت درست کیا۔ بنیادی انسانی حقوق کے تحت ہر کسی کو آزاد زندگی گزارنے اور جمہوریت کا حق حاصل ہے۔
جب کوئی جرم کیا ہی نہیں تو رحم کی اپیل یا معافی کیسی ؟؟؟
پورے کشمیر میں مکمل ہڑتال

Images circulating on social media, Aamir Liaquat Hussain's 3rd wife Dania Shah with whom he tied the knot a few months ...
07/05/2022

Images circulating on social media, Aamir Liaquat Hussain's 3rd wife Dania Shah with whom he tied the knot a few months ago has allegedly Reached court ⚖ to File a Divorce.

She has also asked for 11.5 Crore as Haq Meher, according to the Divorce papers.

Note : This is a Developing story and will be updated accordingly.

پشاور ہائی کورٹ کا عدالتوں کیلے 2 مئ سے 7 مئ تک عیدالفطر کے تعطیلات کا اعلان
29/04/2022

پشاور ہائی کورٹ کا عدالتوں کیلے 2 مئ سے 7 مئ تک عیدالفطر کے تعطیلات کا اعلان

04/03/2022

خیبر پختونخواہ بار کونسل کے وائس چیرمین محمد علی خان جدون اور چیر مین ایگزیکٹیو محمد الیاس خان نے کوچہ رسالدار پشاور کے مسجد میں دھماکے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور واقع کی پرزور مذمت کی، شہداء کیلئے دعائے مغفرت کی، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی، غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ مزید حکومت اور سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کرے تاکہ آئندہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔ اس ضمن میں خیر پختونخواہ بار کونسل نے کل بروز ہفتہ 5 مارچ 2022 کو پورے صوبے میں ہڑتال کا اعلان کیا۔ کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہونگے ۔

سند ھ بار کونسل کی طرف سے گریجویشن کے بعد ینگ پریکٹسنگ وکیلوں کو ماہانہ اجرت دلانے کے لئے بہترین اقدام
12/02/2022

سند ھ بار کونسل کی طرف سے گریجویشن کے بعد ینگ پریکٹسنگ وکیلوں کو ماہانہ اجرت دلانے کے لئے بہترین اقدام

Address

Office # 29-F, 4th Floor, Bilour Plaza, Peshawar Cantt. Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khyber Law Firm:

Share

Category