03/04/2024
الحمدللہ
اداراہ اصلاح معاشرہ جامعہ غوثیہ رضویہ چیچہ وطنی
کے مختلف شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں اپنے بچوں کی احسن تعلیم و تربیت کے لیے اداراہ ہذا میں داخل کروانے کے لیے تشریف لائیں
بانی و مہتمم
قبلہ شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی صغیر احمد نقشبندی مجددی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سربراہ اداراہ
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اجمل رضا قادری رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
شعبہ نشرو اشاعت: اداراہ اصلاح معاشرہ جامعہ غوثیہ رضویہ صدر بازار بلاک نمبر 4 چیچہ وطنی
03037764882