06/07/2022
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ ! محترم ۔۔۔۔۔۔انکم ٹیکس گوشوارہ 2022 جمع کروانے کا آغاز ہو چکا ہے۔ آخری تاریخ 30 ستمبر 2022 مقرر ہے۔ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنے کاغزات کے ہمراہ تشریف لائیں تا کہ آپ کا گوشوارہ بروقت جمع کروایا جاسکے۔۔شکریہ