Ahsan Afzal Khokhar

Ahsan Afzal Khokhar President MSF NA 125 - Social Worker - Lawyer by Profession -

26/09/2026

ایم۔این۔اے محمّد افضل کھوکھر، ایم۔پی۔اے ملک انس محمود اور احسن افضل کھوکھر کی خصوصی گرانٹ سے مانگا منڈی بوائز ہائی سکول میں نوجوانوں کے لیے کرکٹ گراؤنڈ کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا.

ایم این اے محمد افضل کھوکھر اور احسن کھوکھر کی NA-125 کی لیسکو ٹیم کے ساتھ اہم ملاقات، جس میں علاقے سے متعلق بجلی کے مسا...
26/09/2026

ایم این اے محمد افضل کھوکھر اور احسن کھوکھر کی NA-125 کی لیسکو ٹیم کے ساتھ اہم ملاقات، جس میں علاقے سے متعلق بجلی کے مسائل، عوامی سہولیات اور جاری امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

26/09/2026
احسن افضل کھوکھر نے حلقے میں منعقد شادی کی تقریب میں شرکت کی، اہلِ خانہ اور دوست احباب سے ملاقات کی اور خوشی کے اس موقع ...
25/09/2026

احسن افضل کھوکھر نے حلقے میں منعقد شادی کی تقریب میں شرکت کی، اہلِ خانہ اور دوست احباب سے ملاقات کی اور خوشی کے اس موقع پر اپنی محبت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا.

احسن افضل کھوکھر کی عوامی رابطہ مہم جاری، حلقے کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا اور دوستوں سے ملاقات کی.
25/09/2026

احسن افضل کھوکھر کی عوامی رابطہ مہم جاری، حلقے کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا اور دوستوں سے ملاقات کی.

ایم۔این۔اے محمّد افضل کھوکھر، چوہدری شہزاد نذیر سندھو اور احسن افضل کھوکھر کی خصوصی گرانٹ سے رائیونڈ گلبرگ ٹاؤن میں PCC ...
25/09/2026

ایم۔این۔اے محمّد افضل کھوکھر، چوہدری شہزاد نذیر سندھو اور احسن افضل کھوکھر کی خصوصی گرانٹ سے رائیونڈ گلبرگ ٹاؤن میں PCC کا ورک تیزی سے جاری ہے.

ایم۔این۔اے محمّد افضل کھوکھر اور احسن افضل کھوکھر نے NA-125 کی کور ٹیم سے حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم می...
25/09/2026

ایم۔این۔اے محمّد افضل کھوکھر اور احسن افضل کھوکھر نے NA-125 کی کور ٹیم سے حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم میٹنگ کی. میٹنگ میں جاری منصوبوں کی پیش رفت، عوامی مسائل اور ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کرنے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی.

جلال پورہ میں شاندار کبڈی میلے کا انعقاد، جہاں کھیل، ثقافت اور نوجوانوں کے جوش و جذبے کا خوبصورت مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ م...
24/09/2026

جلال پورہ میں شاندار کبڈی میلے کا انعقاد، جہاں کھیل، ثقافت اور نوجوانوں کے جوش و جذبے کا خوبصورت مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ مقامی کھلاڑیوں نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، جبکہ شائقین نے بھرپور شرکت کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
کبڈی — ہماری ثقافت، ہمارا فخر۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Afzal Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share