Pakistan Tax solutions

Pakistan Tax solutions Ali Sher Khan Tax Consultants. www.taxsolution.com
social activist
Medical Health
IT EXPERT
Trainer.

04/01/2026

*کیا اپ پرائیویٹ لمٹڈکمپنی کے مالک ہیں؟*
تو اپ کی کمپنی کی سلانہ فائلنگ کا وقت اگیا ہےسالانہ فائلنگ کی اخری تاریخ31 دسمبر ہے
فائلنگ مکمل نہ ہونے کی صورت میں اپ کی کمپنی ان ایکٹواور بلیک لسٹ ہو جائے گیاور اس کو دوبارہ ایکٹو کروانے کے لیےاپ کوبھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے
تمام کمپنیوں کے لیے یاددہانی ہے کہ وہ اپنی AGM (سالانہ جنرل میٹنگ) اور متعلقہ اسٹیٹوٹری فائلنگز مقررہ وقت کے اندر اندر مکمل کریں، ورنہ جرمانوں اور لیگل ایشوز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اپنی کمپنی کی سالانہ فائرنگ کروانے کے لیے ہماری ٹیم سے رابطہ کریں
---
🕒 AGM کب تک کروانی لازمی ہے؟
ہر کمپنی کے لیے لازم ہے کہ مالی سال کے اختتام کے بعد 120 دن کے اندر اندر اپنی AGM منعقد کرے۔
پہلی AGM کمپنی کے انکارپوریٹ ہونے کے 16 ماہ کے اندر لازمی ہے۔
---
📄 AGM کے بعد کون کون سی فائلنگ ضروری ہے؟
1️⃣ سالانہ ریٹرن (Annual Return — Form-A / Form-24)
مدت: AGM کے بعد 30 دن کے اندر اندر فائل کرنا لازمی ہے۔
استثنا:
وہ پرائیویٹ کمپنیاں جن کا سرمایہ 3 ملین روپے تک ہو، اور
SMCs (Single Member Companies)
اگر ان میں کوئی تبدیلی (Change) نہیں ہوئی ہو، تو مخصوص صورتوں میں سالانہ ریٹرن سے استثنا ہو سکتا ہے (قانون کے مطابق)۔
---
2️⃣ فائنینشل اسٹیٹمنٹس (Financial Statements) کی فائلنگ
Listed Companies (اسٹاک ایکسچینج پر لسٹڈ):
AGM کے بعد 30 دن کے اندر فائلنگ لازم۔
Public Companies، سیکشن 42/43 کی کمپنیز اور وہ پرائیویٹ کمپنیز جن کا سرمایا 10 ملین روپے سے زائد ہے:
AGM کے بعد 15 دن کے اندر فائلنگ لازمی۔
---
3️⃣ Form-11
اگر لاگو ہو، تو Annual Return کے ساتھ ساتھ Form-11 بھی فائل کرنا ضروری ہے۔
---
⚠️ تاخیر کے نقصانات
لیٹ فائلنگ پر جرمانے، اضافی فیس اور ریگولیٹری کارروائی ہو سکتی ہے۔
کمپنی کا کمپلائنس ریکارڈ خراب ہوتا ہے، جو بینکنگ، انویسٹر اور آڈٹ کے لحاظ سے منفی اثر ڈالتا ہے۔
کمپنی سیکریٹریز، ڈائریکٹرز اور فنانس ٹیم کو چاہیے کہ AGM کی تاریخ، فائلنگ ڈیڈ لائن اور SECP کے پورٹل پر آن لائن فائلنگ کے شیڈول کو باقاعدہ کیلنڈر میں نوٹ کریں۔
For further information / details you can call or
03214890775
03223929745

31/10/2025

زرعی رقبے کی تقسیم تحصیلدار کرتا ہے۔
خانگی تقسیم کا اندراج بھی کروا لینا چاہیے تاکہ آئندہ مسائل سے بچا جا سکے۔

اگر فریقین تقسیم کے طریقہ کار پر متفق ہوں تو حکومت کی "ونڈہ کراؤ سکھ پاؤ" سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہے۔

رہائشی یا کمرشل رقبہ ہو تو اس کی تقسیم سول کورٹ کرتی ہے۔
Pakistan Tax solutions Muhammad Ali Shar

الیکشن کی ضروری ہدایات۔
30/10/2025

الیکشن کی ضروری ہدایات۔

31oct.Last date.Contact me.03214890775.Muhammad Ali Shar Pakistan Tax solutions.
30/10/2025

31oct.
Last date.
Contact me.03214890775.
Muhammad Ali Shar
Pakistan Tax solutions.

28/10/2025

اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔
اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا

اس وقفے کو "کولنگ ٹائم" کہا جاتا ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ سے غلطی سے کسی غلط نمبر پر پیسے چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو گا شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔

یعنی یہ نیا سسٹم فراڈ اور غلط ٹرانزیکشن سے بچاؤ کے لیے
بنایا گیا ہے۔
NTN.Income Tax .Sale Tax. Company Return & Farmation.NGO.Import & Export Licence.
Trade Mark.
FBR Income Tax Services
Muhammad Ali Shar Pakistan Tax solutions Madicines Network.

22/10/2025
Pakistan Tax solutions Madicines Network. A.S Digital Marketing & SEO Experts. Top Gear BBC America Latest Laws
22/10/2025

Pakistan Tax solutions Madicines Network. A.S Digital Marketing & SEO Experts. Top Gear BBC America Latest Laws

Pakistan Tax solutions Muhammad Ali Shar A.S Digital Marketing & SEO Experts. Madicines Network.
22/10/2025

Pakistan Tax solutions
Muhammad Ali Shar A.S Digital Marketing & SEO Experts. Madicines Network.

FBR, 15 Days extended for tax return filingMuhammad Ali Shar Pakistan Tax solutions Madicines Network.
01/10/2025

FBR, 15 Days extended for tax return filing
Muhammad Ali Shar
Pakistan Tax solutions
Madicines Network.

Pakistan Tax solutions Medicines Network Muhammad Ali Shar
01/10/2025

Pakistan Tax solutions
Medicines Network
Muhammad Ali Shar

Address

Saif Center Forth Floor Office No . #4 In Lahore Near FBR Office
Main Gulberg
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tax solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan Tax solutions:

Share