Chouhdari Abid Aly Adv Official

Chouhdari Abid Aly Adv Official OTS|Saudi Pakistani|Mr Lawyer|Prefers Humanity|Love to Travel|Help People's|Wana Change in Life. Dera Chouhdari Muhummad yousaf Karol
(3)

06/04/2026
آمین یارب العالمین
26/03/2026

آمین یارب العالمین

HAPPIEST EID MUBBARAK ⭐️
21/03/2026

HAPPIEST EID MUBBARAK ⭐️

As the blessed days of Ramadan pass, we turn to Allah with hope and sincerity, praying for His forgiveness and protectio...
12/03/2026

As the blessed days of Ramadan pass, we turn to Allah with hope and sincerity, praying for His forgiveness and protection from the fire. May our prayers be accepted and our hearts be filled with peace and guidance.

05/03/2026

Daily Goal -
Be better that I was Yesterday

مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالٰی انکی شہادت قبول کرکے انکے درجات بلند فرمائیں گے۔آمین ثم آمین
01/03/2026

مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالٰی انکی شہادت قبول کرکے انکے درجات بلند فرمائیں گے۔
آمین ثم آمین

In the blessed month of Ramadan, the light of the Qur’an illuminates hearts and guides humanity toward truth and compass...
27/02/2026

In the blessed month of Ramadan, the light of the Qur’an illuminates hearts and guides humanity toward truth and compassion.

May this sacred reminder strengthen our faith, deepen our reflection, and inspire us to live with purpose and kindness.

27/02/2026

ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں بستے افغانستانیوں کو ہنگامی بنیادوں پر دن رات ایک کر کے ان کے وطن واپس بھجوایا جائے۔ وہ وہاں ملا ہیبت کی حکومت سے لطف اندوز ہوں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے نلکوں کی لیکیج بھی چیک کر لی جائے۔ ان کے ہمدردوں کا علاج بھی ڈھونڈا جائے۔

حافظ گل بہادر، ٹی ٹی پی اور ان کی ذیلی تنظیمیں خود کش حملوں میں ایک لاکھ پاکستانیوں کے چیتھڑے اڑا چکیں اور جب ان پر حملہ کیا جاتا ہے تب یہاں بستے ان کے ہمدردوں کی چیخیں نکلنا شروع ہو جاتی ہیں۔ یہ پاکستان میں بستے، اس کا کھاتے ہیں اور درد ان کو طالبان کا اٹھتا ہے۔ ان میں جو “انسانی ہمدردی” جاگتی ہے وہ صرف ان کے بھائیوں کے مرنے پر جاگتی ہے۔ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی پر یہ چپ رہتے ہیں نارمل رہتے ہیں۔ اور پھر وہ لوگ جو جوانوں کی شہادتوں پر مزاق اڑاتے ہیں۔۔ایسوں کا علاج بھی بہت ضروری ہے۔

آئے دن فوجی چوکیوں و قافلوں پر حملے ہو رہے ہیں۔ مساجد و امام بارگاہ میں بم پھٹ رہے ہیں۔ ان کے ہاں نہ کسی نمازی کو امان حاصل ہے نہ کسی مقدس مقام کو نجات ہے۔ نہ یہ عورت، بچہ ، بزرگ کی جان بخشی کرتے ہیں نہ یہ سیکیورٹی فورسز بشمول سول فورس/پولیس کو چھوڑتے ہیں۔ جب ان کو ان کی زبان میں جواب دیا جائے تو یہ واویلا شروع کر دیتے ہیں ہائے دیہاتی لوگ تھے، ہائے بچے تھے، ہائے ہماری عورتیں۔ بھئی تمہارے “دیہاتی” اپنے بال بچوں کے ساتھ گل بہادر کے کیمپ پر کیا کر رہے تھے ؟۔ کیا پاکستانی انسان نہیں تھے ؟ کیا اس ملک نے چالیس لاکھ افغان باشندوں کو اور تمہاری نسلوں پر پناہ دے کر احسان نہیں کیا ؟۔اور ہمارے ہاں جو ٹی ٹی پی کے لیے قلمی مزدوری کر رہے ان سب کو بھی ریاست چیک کر لے۔ پہلے اپنا گھر اِن آرڈر کریں۔

اور وہ لوگ جو اخے برادرر اسلامی ملک ہے کا باجا بجا رہے ہیں وہ اپنے برادر اسلامی ملک کو کیا سمجھا سکتے ہیں کہ مودی سرکار کے اشاروں پر ننگا ناچ بند کرے ؟۔ اور جن کو یہ مروڑ اُٹھ رہے ہیں کہ اخے اس طرف بھی مسلمان مر رہے ہیں تو چغدو ریاست ان کو خوارج کہتی ہے اور ٹھیک کہتی ہے۔ کونسی مسلمانی ؟ پاکستان کے اندر اس پر حملہ آور ہونا مسلمانی ہے یا اس کی سرحدوں پر حملہ کرنا ؟ یا ٹی ٹی پی کو ٹھکانے فراہم کرنا مسلمانی ہے ؟۔ کیا پاکستانی مسلمان نہیں جن کو یہ دہشت گرد ٹارگٹ کرتے ہیں ؟ ۔ کونسا مسلمان خودکش حملے کرتا ہے ؟ مسلمان عبادت گاہوں اور بازاروں میں معصوم انسانوں کو اڑاتا ہے ؟۔

یہ پاکستان کا کھاتے، یہاں بستے، یہاں کے شناختی کارڈ بنا چکے، پاکستان کے پاسپورٹ پر دنیا میں سفر کرتے اور وہاں جا کر منشیات و اس قماش کے دھندوں میں ملوث ہو جاتے ہیں جن سے بدنامی پاکستان کی ہوتی ہے۔ کیونکہ شناخت پاکستانی ہوتی ہے۔ اس ملک نے ان کو پناہ دی، ان کے والدین کو پناہ دی لیکن پاکستان سے اللہ واسطے کا بیر بھی رکھتے ہیں۔ اور پھر ان کی ایک کلاس ایسی ہے جو پاکستان کے بڑے شہروں میں افغانی لڑکیوں کا دھندا کرتی ہے اور جب کوئی معاملہ ہو تو بیغیرت یہ پاکستانیوں اور پاکستانی فوج کو کہتے ہیں۔جاؤ جا کر دیکھو چمن اور طور خم بارڈر پر یہ کیا حرکتیں کرتے ہیں۔

جرائم میں یہ ملوث، منشیات کے کاروبار، سمگلنگ، ناجائز اسلحہ کے کاروبار میں یہ ملوث، لڑکیوں کے دھندے میں یہ ملوث۔ دہشت گردوں کے یہ سہولت کار۔ ساری دنیا میں جہاں جہاں گئے وہاں ان کی حالت دیکھ لیں۔ یورپ، کینیڈا اور کچھ ممالک نے ان کو جنگ کے دوران پناہ دی۔ یہ وہاں جا کر بھی وہی کچھ کرنے لگے جو یہ کرتے ہیں۔وہ ممالک اب ان کو پکڑ پکڑ کر نکال رہے ہیں۔

جاؤ ناں وہاں مُلا ہیبت اور مُلا متقی کی حکومت انجوائے کرو۔ بات جب پاکستان کی سلامتی اور بقا کی ہو گی تو میں بھی آپ کو ہارڈ لائنر بن کے ملوں گا۔ اگر پاکستان میں دہشت گردی کرو گے، اس کی سرحدوں پر حملہ کرو گے تو آپ کو آپ کی اوقات یاد دلائی جائے گی اور اچھے سے دلائی جائے گی۔رہ گئی بات ان سیاسی جہادیوں کی جو پاکستانی ہو کر ملک کے اندر ہیں یا ملک سے باہر بیٹھے یا فرار ہوئے ہیں ان کے لیے اتنا ہی کہنا کافی ہے وہ نمک حرام نسل ہے۔

میں بہت ضبط کرتا ہوں اور کوشش رہتی ہے کہ بی ایل اے، ٹی ٹی پی اور ان جیسوں کے اکاؤنٹس و پلیٹ فارمز نہ دیکھوں، نہ ہی ان کے دیکھوں جو اپنے سیاسی جہاد میں اس قدر غلیظ ہو چکے ہیں کہ ان کی زبان و بیانئیہ پھیلاتے ہیں۔مگر سوشل میڈیا ہے یہاں کچھ اس قماش کے لوگوں کے کمنٹس دیکھ کر ہی خون کھول اُٹھتا ہے۔
وما علینا الا البلاغ المبین۔
ازکلم:- بیرسٹر چوہدری عابد علی آرایئں

22/02/2026

Address

Dera Ch Muhummad Yousaf Karol
Lahore
54000

Telephone

+923454522262

Website

http://www.otstravelaliandumi.com.uk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chouhdari Abid Aly Adv Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chouhdari Abid Aly Adv Official:

Share