Global Legal Consultants

Global Legal Consultants Law Firm

The holiday of Eid al-Fitr is time to reflect on past transgressions and to forgive, give, and love. “Happy Eid!
21/04/2023

The holiday of Eid al-Fitr is time to reflect on past transgressions and to forgive, give, and love. “Happy Eid!

26/08/2022





14/01/2022

22/09/2021

یکم اکتوبر سے غیر ویکسین شدہ افراد کے لیے پابندیاں

 Government of Pakistan Published 'Map of Pakistan' on 4 August 2020 which is available on website of Servey General of ...
13/07/2021



Government of Pakistan Published 'Map of Pakistan' on 4 August 2020 which is available on website of Servey General of Pakistan (surveyofpakistan.gov.pk). Any Wrong depiction of map is strictly prohibited.
According to law "any wrong depiction of map shall be liable for imprisonment upto 5 years or fine of PKR 5 Mn or both"

Join and Be a part ofFastest growing profession. Tax consultation For more details contact
25/06/2020

Join and Be a part of
Fastest growing profession.
Tax consultation
For more details contact

How a false F.I.R. can be cancelled or quashed? ایف آئی آر کس طرح خارج کرائی جائے؟مخالفین کو پھنسانے کیلئے جھوٹی اور ف...
25/05/2020

How a false F.I.R. can be cancelled or quashed?

ایف آئی آر کس طرح خارج کرائی جائے؟

مخالفین کو پھنسانے کیلئے جھوٹی اور فرضی کہانیوں پر مبنی ایف آئی آرز درج کرانا پاکستان میں عام ہے۔کسی کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا ایک جرم ہے۔جس کی سزا 7سال تک قید ہوسکتی ہے۔ (دفعہ 182 تعزیرات پاکستان) اسی طرح اس جھوٹی ایف آئی آر میں درج کی گئی کہانی کے گواہوں کو بھی جھوٹی گواہی دینے پرسخت سزائیں مقرر ہیں (سیکشنز 193،194 پاکستان پینل کوڈ) جھوٹٰی گواہی دینے والے کو سزائے موت تک دی جاسکتی ہے۔
آپ کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج ہوجائے تو کیا کریں؟
اگر ایف آئی آر کے اندراج کے بعد آپ کا چالان متعلقہ عدالت میں پیش نہیں ہوا اور اس پر ٹرائل شروع نہیں ہوا تو آپ آئین کے آرٹیکل 199 اور ضابطہ فوجداری کی دفعہ 561اے کے تحت اس ایف آئی آر کے اخراج کیلئے ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر سکتے ہیں۔آپ اپنا کیس ثابت کرتے ہیں تو ہائیکورٹ یہ ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دے گی۔

2008 YLR 2695.
تاہم اگر اس ایف آئی آر کے اندراج کے بعد ملزم کا چالان پیش کر دیا گیا اور ٹرائل شروع ہوگیا ہو تو ہائیکورٹ اس شخص کو اس نچلی عدالت سے ہی ریلیف لینے کی ہدایت کرتی ہے۔اس صورت میں میں مجسٹریٹ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 249 اے اور سیشن جج ضابطہ فوجداری کی دفعہ 265 کے کے تحت ملزم کو کسی بھی وقت مقدمہ سے بری کرسکتا ہے۔
پولیس رولز 1934 کا قانون نمبر 24 اعشاریہ 7 متعلقہ پولیس افسر کو بھی یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ درج شدہ ایف آئی آر کو منسوخ کرسکتا ہے۔

Address

304 Sufi Chambers Patiala Ground Link McLoa Road
Lahore

Telephone

+923216500655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Legal Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Global Legal Consultants:

Share