BG Employees Channel PK

BG Employees Channel PK Employees News & Updates PK 🇵🇰

06/10/2026

45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17 اے و دیگر جائز حقوق سے محرومی! ملازم کش پالیسیوں کے خلاف محترم سرکاری ملازمین ڈٹ جاؤ، حضرت امام حسینؓ کے انکار کی طرح!

05/10/2026

45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17 اے، ریگولرائزیشن سے متعلق مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے۔

یومِ اساتذہ کے موقع پر سرکاری ملازمین اور محترم اساتذہ کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں۔ اساتذہ اور سرکاری ملازمین کے حقوق کا تحفظ ہی حقیقی خراجِ تحسین ہے۔

بابر گوندل
ڈپٹی کوآرڈینیٹر میڈیا سیل ایپکا لاہور ڈویژن

5 اکتوبر — یومِ اساتذہیومِ اساتذہ کے موقع پر سرکاری اساتذہ کو ان کے جائز اور بنیادی حقوق سے محروم نہ رکھا جائے۔اساتذہ کو...
05/10/2026

5 اکتوبر — یومِ اساتذہ

یومِ اساتذہ کے موقع پر سرکاری اساتذہ کو ان کے جائز اور بنیادی حقوق سے محروم نہ رکھا جائے۔

اساتذہ کو 45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس دیا جائے، لیو انکیشمنٹ، پنشن اور رول 17-A بحال کیے جائیں، جبکہ نجکاری کا خاتمہ کیا جائے۔

اساتذہ قوم کے مستقبل کے معمار ہیں؛ ان کے حقوق کا تحفظ ریاست اور معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ عبدالباسط گل (خاکسار برادران پاکپتن، پنجاب)

وفاقی سرکاری ملازمین ڈسپیرٹی الاؤنس سمیت دیگر مراعات سے مستفید ہو چکے۔جبکہ پنجاب کے سرکاری ملازمین آج بھی 45 فیصد ڈسپیرٹ...
04/10/2026

وفاقی سرکاری ملازمین ڈسپیرٹی الاؤنس سمیت دیگر مراعات سے مستفید ہو چکے۔

جبکہ پنجاب کے سرکاری ملازمین آج بھی 45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے و دیگر مراعات سے محروم ہیں۔

سکیل 17 میں پرموشن ملنے کے بعد رحمان علی باجوہ صاحب کیوں خاموش ہیں؟ پنجاب سرکاری ملازمین اپنی رائے کا اظہار کریں؟

04/10/2026

45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس — خوشخبری کہاں تک پہنچی؟

پھولوں کے ہار پہننے سے فرصت مل جائے تو خالد جاوید سنگھیڑہ صاحب!
45٪ ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17-A اور نجکاری کے خاتمے جیسے بنیادی مطالبات پر بھی ذرا توجہ فرمائیں۔

پنجاب سرکاری ملازمین آج بھی عملی اقدامات اور واضح نتائج کے منتظر ہیں۔

پنجاب میں جاگ اے ملازم و پنشنر جاگ ،ظلم سہنا بھی کفر ہے . حاجی محمد  ارشاد چوہدری
30/09/2026

پنجاب میں جاگ اے ملازم و پنشنر جاگ ،ظلم سہنا بھی کفر ہے . حاجی محمد ارشاد چوہدری

Address

APCA Lahore Division
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BG Employees Channel PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to BG Employees Channel PK:

Shortcuts

Share