03/04/2025
پاکستان اور دنیا کے غریب ممالک پر ٹیرف لگا دیا گیا ہے پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر کپڑے کاٹن سے جڑے سارے سیکٹر اس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے پاکستان پہلے ہے ریجنل ممالک میں مہنگی بجلی بنا رہا ہے اب رہی سہی کسر ٹیرف نکال دیں گے یورپی یونین کے بعد امریکہ پاکستان کا بڑا ٹریڈنگ پارٹنر ہے