Pakistan Railways Police

Pakistan Railways Police Pakistan Railways Police is the limited force in the Pakistan which perform its duties within the ju

05/02/2026
With Ex. SHO Bisharat Ali CH. S.I Qaim Khan, O.S Ahmadullah and  Sohail Spl. Br.  at a wedding ceremony.
03/11/2025

With Ex. SHO Bisharat Ali CH. S.I Qaim Khan, O.S Ahmadullah and Sohail Spl. Br. at a wedding ceremony.

آئی جی ریلویز پولیس کا ریلویز پولیس پشاور ڈویژن کا دورہ۔دورے کے دوران آئی جی ریلوے نے دفتر ایس پی ریلوے اور ارباب مختار ...
25/09/2021

آئی جی ریلویز پولیس کا ریلویز پولیس پشاور ڈویژن کا دورہ۔
دورے کے دوران آئی جی ریلوے نے دفتر ایس پی ریلوے اور ارباب مختار ریلوے پولیس لائن پشاور کا وزٹ کیا۔

ریلویز پولیس پشاور کی خدمت کی اعلیٰ مثال۔محمد شہزادنامی مسافر کا گمشدہ ہینڈ بیگ جس میں قیمتی زیورات مالیتی تقریبا 3 لاکھ...
24/09/2021

ریلویز پولیس پشاور کی خدمت کی اعلیٰ مثال۔
محمد شہزادنامی مسافر کا گمشدہ ہینڈ بیگ جس میں قیمتی زیورات مالیتی تقریبا 3 لاکھ 40 ہزار روپے ، نقد کیش 2050 روپے موجود تھا، تلاش کر کے اس کے حوالے کیا۔
مسافر نے ریلویز پولیس پشاور کی کارکردگی کو سراہا۔

آئی جی ریلویز پولیس انعام غنی کی نیشنل پولیس مینجمنٹ بورڈکے اجلاس میں شرکت۔اجلاس میں پولیسنگ پالیسی کے امور پربحث۔
23/09/2021

آئی جی ریلویز پولیس انعام غنی کی نیشنل پولیس مینجمنٹ بورڈکے اجلاس میں شرکت۔
اجلاس میں پولیسنگ پالیسی کے امور پربحث۔

ریلویز پولیس پشاور نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔مسافر سے 7.2 کلو گرام چرس برآمد۔چرس پیکٹوں میں چھپائی گئی ت...
21/09/2021

ریلویز پولیس پشاور نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
مسافر سے 7.2 کلو گرام چرس برآمد۔
چرس پیکٹوں میں چھپائی گئی تھی۔
مسافر کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ نمبر 155/21درج کر لیا گیا ہے۔

لاپرواہ اور غیر قانونی ریلوے لیول کراسنگ خطرناک اور جرم بھی ہے۔اس طرح کا فعل آپ اور آپ کے پیاروں کی جان لے سکتی ہے۔عجلت ...
19/09/2021

لاپرواہ اور غیر قانونی ریلوے لیول کراسنگ خطرناک اور جرم بھی ہے۔
اس طرح کا فعل آپ اور آپ کے پیاروں کی جان لے سکتی ہے۔
عجلت اور لاپرواہی سے عبور کرنے سے گریز کریں اور اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کو بچائیں۔
پاکستان ریلویز پولیس

19/09/2021
ریلوے پولیس کوئٹہ ڈویژن کی کارکردگی کی عمدہ مثالمسافرعمراپنا بیگ جلدی میں ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر ہی بھول گیا۔ریلوے پولیس ...
18/09/2021

ریلوے پولیس کوئٹہ ڈویژن کی کارکردگی کی عمدہ مثال
مسافرعمراپنا بیگ جلدی میں ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر ہی بھول گیا۔
ریلوے پولیس نے سامان تلاش کر کے تلاشی لی تو اس میں سے سےنقد رقم 47500,شناختی کارڈ, ڈرائیورنگ لائسنس,بوٹ2 جوڑےاور کپڑے برآمد ہوئے۔
بیگ میں موجود کاغذات پر موبائل نمبر پر رابطہ کر کے بعد تصدیق مسافر کا سامان اس کے ورثاء کے حوالے کیا۔
مسافر عمر نے ریلوے پولیس کا شکریہ ادا کیااور کہا کہ ریلوے پولیس مسافروں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ان کے سامان کی حفاظت بھی کرتی ہے۔

Address

93 McLeod Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railways Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan Railways Police:

Share