Naib Ameer Jammat islami Buner
EX District Naib Nazim Buner
24/07/2026
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمٰن، ہمیشہ اپنے کارکنوں کے دکھ، درد اور غم میں برابر کے شریک رہتے ہیں۔ یہی ایک حقیقی قائد کی پہچان ہے کہ وہ ہر مشکل گھڑی میں اپنے کارکنوں کے ساتھ کھڑا ہو۔
23/07/2026
23/07/2026
ہم نے جس امیر العظیم کو دیکھا اور جس نے ہمارا ساتھ نبھایا، اس میں ہمیں خیر ہی خیر نظر آئی۔ حافظ نعیم الرحمن
20/07/2026
🎓 بَنوقابل سرٹیفکیٹ تقسیم تقریب | سیشن 2025
مرکزِ اسلامی سواڑی، ضلع بونیر میں منعقدہ بَنوقابل سرٹیفکیٹ تقسیم تقریب میں شرکت کی اور طلبہ و طالبات سے خطاب کرنے کا موقع ملا۔
اس موقع پر محمد حلیم باچا، جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی خیبر پختونخوا (شمالی)، جناب امین الرشید، صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بونیر، اور جناب شبیر بونیری، بَنوقابل کے برانڈ ایمبیسیڈر بھی موجود تھے۔
بَنوقابل نوجوانوں کو جدید تعلیم، آئی ٹی مہارتوں اور باوقار روزگار کے مواقع سے جوڑنے کی ایک قابلِ قدر کاوش ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے نوجوانوں کو علم، کردار اور خدمتِ خلق کے میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
19/07/2026
🎥 ضرور دیکھیں!
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا سینئر صحافی سلیم صافی کے پروگرام جرگہ میں ایک اہم اور فکر انگیز انٹرویو۔
ملک کی موجودہ سیاسی، معاشی اور عوامی مسائل پر کھل کر گفتگو، دلائل اور مستقبل کے لائحہ عمل پر جامع مؤقف۔
اگر آپ پاکستان کی سیاست اور قومی معاملات کو بہتر انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ انٹرویو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
19/07/2026
ملک ميں بڑھتی ہوئی مہنگائی کنٹرول کرنے کا کوئی فارمولا کيا جماعت اسلامی کے پاس ہے؟
Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Mustafa Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.